حکومت سندھ نے گاڑیوں کے لیے سیکیورٹی فیچر سے مزین نمبر پلیٹس کی تنصیب کی آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ نئی ڈیڈ لائن اب 31 اکتوبر 2025 مقرر کی گئی ہے جو اس سے قبل 14 اگست تھی۔یہ فیصلہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر کیا گیا۔ چیئرمین بلاول […]
خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہستان میں 28 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص نصیر الدین کی لاش برفانی گلیشیئر سے مل گئی۔ کوہستان میں برفانی گلیشیئر سے 28 سال سے لاپتا شخص نصیرالدین کی لاش ملنے کی اطلاع ملی ہے، لاش حیرت انگیز طور پر محفوظ ہے کپڑے بھی نہیں پھٹے، لاپتا شخص کے اہل خانہ […]
سینئر سول جج وسطی سٹی کورٹ کراچی نے شادمان نالے میں موٹر سائیکل گرنے سے خاتون اور دو ماہ کے بچے کی ہلاکت کے کیس میں متاثرہ شہری کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے کے ایم سی اور ڈی ایم سی وسطی کو 99 لاکھ روپے سے زائد ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔سینئر […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی علی […]
کوئٹہ میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد علی مبین نے بلوچستان یکجہتی کمیٹی کی چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر 5 افراد کے پولیس ریمانڈ میں 20 دن کی توسیع کر دی .ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گل زادی بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبرگ بلوچ اور نیشنل […]
کراچی میں جمعرات کی دوپہر دو دریا کے قریب سی ویو پر اپنے دو کم عمر بچوں سمیت سمندر میں کود کر خودکشی کرنے والے شخص کی لاش مل گئی .ایدھی کے ترجمان نے کہا کہ ہفتے کی صبح جب ان کے لائف گارڈز نے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کیا تو انہیں چائنا پورٹ کے […]
کراچی میں گزشتہ روز دو دریا کے مقام بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی شناخت سامنے آگئیں۔عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز 40 سالہ شخص نے دو بچوں کے ساتھ سمندر میں چھلانگ لگادی تھی بچوں کی عمریں 6 سے 7 کے درمیان تھیں۔متوفی کے بھائی صغیر عالم نے بتایا کہ اورنگ […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا وزارت خزانہ نے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 […]
کراچی میں سی ویو کے ساحل دو دریا کے قریب ایک افسوسناک واقعے میں ایک 40 سالہ شخص نے اپنے دو بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگا دی۔عینی شاہدین کے مطابق، 40 سالہ شخص نے پہلے 6 سے 7 سال کی عمر کے اپنے دو بچوں کو سمندر میں پھینکا اور پھر خود بھی چھلانگ […]
پاکستان تحریک انصاف نے پانچ اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیاجبکہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں 5 اگست کو جلسہ کرنے کی اجازت بھی مانگ لی۔پی ٹی آئی اسلام آباد ریجنل کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو باضابطہ درخواست […]