آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کی لائن آف کنٹرول سے متصل علاقے پانڈو میں انسانی آبادی پر حملہ کرنے والے خونخوار تیندوے کو ہلاک کردیا گیا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل تیندوا 8 سالہ بچی کو گھر کے صحن سے اٹھا کر لے گیا تھاجس کی لاش بعد ازاں کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔جبکہ […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ چیلنج ہے سیاسی اور جمہوری طریقے سے ہماری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ علی امین نےکہا کہ کے پی میں حکومت عمران خان کی امانت ہے میں بار بار چیلنج کر رہا ہوں ان کی اوقات ہی نہیں ہماری حکومت گرانے کی ہماری جنگ حق کی […]
پی ٹی آئی نے آئندہ احتجاج سے متعلق حکمت عملی کا اعلان یکم اگست کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ احتجاج سے متعلق پارٹی رہنماؤں کی رائے لی جا رہی ہے 5 اگست کا احتجاج تحریک تحفظ آئین کے پلیٹ فارم […]
آزاد کشمیر کے ضلع ہٹیاں بالا میں لائن آف کنٹرول کے قریب تیندوا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق تیندوا گھر کےصحن سے 8 سال کی بچی کو اٹھا کر لےگیا۔گھر والے کھیتوں اور جنگل میں بچی کو ڈھونڈتے رہے لیکن بچی کا کوئی سراغ نہ ملا۔بعدازاں 8 سالہ بچی تین گھنٹے کے بعد جھاڑیوں […]
ملک بھر میں 2 سال کے دوران 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پشاور، حیدرآباد اور لاہور ریجن بجلی چوری میں سب سے آگے رہے اسلام آباد میں بھی 7 کروڑ 46 لاکھ روپے کی بجلی چوری ہوئی آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا […]
چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقام فیری میڈوز کی سڑک بند ہونے سے پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔پولیس کے مطابق چلاس روڈ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد مقامات پر بند ہے اور تھورمنیارمیں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم عارضی طورپربند ہوگئی ہے موسم خرابی کی باعث سیاحوں کو […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ ایک ہفتے تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب سے 22 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں دن میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے ہوا میں نمی کا تناسب 63 […]
خیبرپختونخوا میں سیاحتی مقامات اور سیاحوں سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئےمحکمۂ سیاحت کا کہنا ہے کہ سیاحتی علاقوں میں 21 سے 29 جولائی تک فلیش فلڈز کا خدشہ ہے سیاح غیرضروری سفر نہ کریں۔سیکرٹری سیاحت ڈاکٹرعبدالصمد نے کہا کہ سیاح خطرناک علاقوں کا غیرضروری سفر اور دریاؤں کے کنارے جانے سے بھی گریز کریں […]
ناران میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں جھیل سیف الملوک روڈ بند ہوگیا تاہم فوری اقدامات کرتے ہوئے 60 جیپوں میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا.جھیل سیف الملوک روڈ پر بھاری تودہ آنے سے سڑک ٹریفک کیلئے بند ہوگئی تھی جس سے ساٹھ سے زائد جیپوں میں سوار سیاح پھنس گئے تھے۔ بھاری مشینری […]
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس نے گاڑی کے گہرے پانی میں چلے جانے اور خود کو بچانے سے متعلق آگاہی ویڈیو جاری کر دی۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے جانب سے جاری احتیاطی تدابیر کے مطابق ان حالات میں لوگوں کی جانب سے عام طور پر جو غلطی کی جاتی ہے وہ […]