9 مئی کے مقدمات میں عمر ایوب.شبلی فراز . حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 196 ملزمان کو 10 سال تک قید

فیصل آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل وزیر سمیت پاکستان تحریک انصاف ے 196 رہنماؤں اور کارکنوں کو 10 سال تک قید کی سزائیں سنادیں۔عدالت نے حساس ادارے حملہ کیس میں 185 میں سے 108 ملزمان […]

خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی مشعال یوسفزئی کامیاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی مشال یوسفزئی کامیاب ہوکر سینیٹر منتخب ہوگئیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار مشعال یوسفزئی کو 86 ووٹ ملے جبکہ اپوزیشن کی امیدوار مہتاب ظفر نے 53 ووٹ حاصل کیے۔آزاد امیدوار صائمہ خالد نے ایک […]

خاتون سے ہراسانی کا الزام ثابت. سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو خاتون سے ہراسانی کا الزام میں سزا سنا دی گئی جس کے مطابق انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے اور ساتھ ہی 25 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔محتسب اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک پر […]

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا کی جانب روانہ

پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چین سے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔سپارکو کا سیٹلائٹ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا یہ دوسرا سینسنگ سیٹلائٹ ہے جو زمین کے مشاہدے، زرعی […]

گلگت میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما لورا ڈاہلمائر چل بسیں

گلگت میں ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما لورا ہلاک ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ دو جرمن خواتین کوہ پیما 28 جولائی کو لیلیٰ پیک سر کرنے کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کی زد آگئی تھیں۔ایک کوہ پیما کروس مرینہ ایوا کو گزشتہ روز ریسکیو کرلیا گیا تھا تاہم 31 […]

حمیرا اصغرکیس میں فلیٹ سے پیالوں سے لیےگئے سیمپلز کی رپورٹ سامنے آگئی

اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ سے لیےگئے مختلف سیمپلز کی رپورٹ آگئی ہے.رپورٹ کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کےگھر سے 6 سیمپل اکٹھےکیےگئے تھے سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے پانچ پیالوں سے حاصل کیےگئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق پانچ پیالوں میں سے ملنے والا سفوف سمندری نمک ہے جبکہ گھرکےکچن سے ملنے والا نمک […]

وفاقی کابینہ نے پاکستان کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے پاکستان کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا جس میں شمسی ڈیزائن اور گرین چھتیں لازمی قرار دی گئی ہیں جبکہ گرین بلڈنگ کوڈ 4 یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر لاگو ہوگا۔وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق چار یا زائد منزلہ نئی عمارتوں پر گرین بلڈنگ کوڈ لاگو ہوگا بارش […]

بلوچستان میں پسند کی شادی کے 7 سال بعد بھائیوں نے حاملہ بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق بھائیوں نے حاملہ بہن اور بہنوئی کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کردیا۔قتل ہونے والی خاتون بینظیر کوئٹہ سے تعلق رکھتی تھیں جبکہ ان کے شوہر شعیب کا تعلق پنجگور کے علاقے چتکان سے […]

جامعہ کراچی کی طلبہ بس پوائنٹ پر فائرنگ

جامعہ کراچی کی طلبہ پوائنٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ یہ واقعہ منگل دوپہر کے وقت پیش آیا جب جامعہ کراچی کی پوائنٹ گاڑی پر نامعلوم شخص نے فائرنگ کی جس سے گاڑی کی فرنٹ ونڈ اسکرین کو نقصان پہنچا۔گولی لگنے سے […]

حسن ابدال میں ویگو ڈالا برساتی نالے میں بہہ گیا. 4 خواتین اور بچہ لاپتہ

حسن ابدال میں جھاری کس کے قریب ویگو ڈالا برساتی نالے میں بہہ گیا ریسکیو ٹیموں نے 5 افراد کو بچالیا جبکہ ایک بچہ اور 4 خواتین کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا لاپتہ افراد میں چار خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں جن کی تلاش کیلئے آپریشن جاری […]