گلگت بلتستان میں بارش سے تباہی. 8 افراد جاں بحق. 15 گاڑیاں بہہ گئیں 30 سیاح لاپتہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق، 4 زخمی اور 30 لاپتا ہو گئے۔بابو سر ٹاپ پر فلیش فلڈ کے باعث سیلابی ریلہ آیا جس میں بہہ کر متعدد سیاح لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جب […]

غیرت کے نام پر قتل. خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں.پوسٹ مارٹم رپورٹ

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔پولیس سرجن عائشہ فیض کے مطابق غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور خاتون کی […]

کے پی سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے کا الزام

خیبرپختونخوا کے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چھپانےکا الزام سامنے آگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ امیدواروں کی فہرست میں ردوبدل کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی قیادت نے 15 جولائی کو سینیٹ امیدواروں کی فہرست بانی […]

کے پی سینیٹ انتخاب میں مراد سعید اور مرزا آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 اور اپوزیشن جماعتوں نے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق 7 جنرل نشستوں میں سے 4 نشستوں پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی پی ٹی آئی کے مرادسعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری جنرل […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کا مقدمے کی نقول لینے سے انکار.عدالت برہم

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے میں عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود ملزم ارمغان نے مقدمے کی نقول لینے سے انکار کردیا۔عدالت نے مقدمے کی نقول لینے سے انکار پر ملزم ارمغان پر برہمی کا اظہار کیا۔ملزم کا کہنا […]

دہرے قتل میں نیا موڑ.مقتولین میاں بیوی نہیں تھے. وزیراعلیٰ بلوچستان کا انکشاف

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے افراد کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ عوام کو حقائق کے بارے […]

حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد بھی ان کا موبائیل زیراستعمال تھا .ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے فون پر 5 فروری کے بعد سرگرمیاں ہوئیں اس دوران ان کے واٹس ایپ سے نہ صرف ڈی پی ہٹائی گئی بلکہ ان کا لاسٹ سین بھی غائب کردیا گیا نجی ٹی وی […]

بلوچستان میں پسند کی شادی پر قتل.سردار شیرباز ساتکزئی سمیت 20 سے زائد ملزمان گرفتار

بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے ایک جوڑے کو قبائلی غیرت کے نام پر بے دردی سے قتل کیے جانے کے واقعہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کہا ہے کہ ڈیگاری واقعے میں اب تک 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں سے ایک اہم گرفتاری […]

سوشل میڈیا پر وائرل قتل کی ویڈیو میں کیا ہے

وائرل ویڈیو بظاہر کسی پہاڑی مقام پر بنائی گئی ہے جہاں کچی سڑک کے اردگرد ویرانہ ہے۔ شروعات میں متعدد ویگو ڈالے اور جیپیں دیکھی جا سکتی ہیں جن کے باہر دن کی روشنی میں کئی افراد موجود ہیں۔اس ویڈیو میں تمام لوگ براہوی زبان میں بات کر رہے ہیں اور ان کا لہجہ وہی […]

پسند کی شادی پر بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل. ویڈیو وائرل

مبینہ غیرت کے نام پر بلوچستان میں فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری […]