ترجمان ریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ اس وقت جہلم فلیش فلڈ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ جہلم فلیش فلڈ سے اب تک 57 لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کیا جا چکا ہے جبکہ میانولی، راولپنڈی، چکوال، اٹک، ڈی جی خان، رحیم یار خان، راجن پور […]
این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری شدید بارشوں کے باعث اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔این ڈی ایم نے لوگوں سے تیز بہاؤ کی صورت میں ندی نالوں، پلوں اور پانی میں ڈوبی سڑکوں سے گزرنے […]
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک جبکہ 290 زخمی ہو چکے ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ چکوال میں سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے جس میں فوج […]
بلوچستان کے قلات میں ایک مسافر بس پر حملے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صابری قوال گھرانے کے دو افراد اور ایک ساتھی موسیقار ہلاک ہوگئے۔حملے کا نشانہ بننے والے ایک اور مسافر نے بتایا کہ وہ چالیس سال سے کوئٹہ آمدورفت کرتے رہے ہیں لیکن اس سے پہلے انھوں نے کبھی ایسا منظر […]
سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آکر فائرنگ کی جس سے 17 سالہ علی بہادر زخمی ہو گیا۔مانیکا نے فائرنگ کے بعد زخمی ملازم علی بہادر کو اٹھانے سے بھی منع کر دیا تھام. ذرائع کے مطابق سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کے بیٹے […]
پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے لندن میں زیرِ علاج اپنی بہن سے ملاقات کے لیے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ویزا جاری کرنے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کر دی ہے۔میرا نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے برطانوی ویزے کے لیے جمع کروائی گئی اپنی […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو پارٹی کے اندرونی معاملات پر عوامی سطح پر گفتگو کرنے سے منع کردیا۔عمران خان کے ایکس پر پیغام میں کہا گیا کہ میڈیا کے سامنے اندرونی معاملات یا ذاتی تحفظات کو عوامی سطح پر لانا بالکل ناقابلِ قبول ہے۔عمران خان کا […]
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق تفتیش میں پولیس کو حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات مل گئیں .تفتیشی ذرائع کے مطابق حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ میں 3 لاکھ 98 ہزار سے زائد رقم موجود ہے۔ اداکارہ اے ٹی ایم سے 25 اور 50 ہزار روپے نکالتی تھی نقد رقم اور زیور […]
پولیس کا کہنا ہے کہ قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ کی گئی ہے، کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی حملے میں 3 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں میں دو مسافروں کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کوڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا گیا ترجمان حکومت بلوچستان […]
کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے پہلی بار میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹی کی مالی تنگی کی خبریں بھی مسترد کیں اور کہا کہ وہ بہت پیسے کماتی تھیں سارے پیسے خود پر اور غریبوں پر خرچ کرتیں یتیم خانوں میں جاکر بے […]