کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد کے ایران ایونیو پر دو ہاتھوں اور گلوب کا لگایا گیا ماڈل ہٹانے کی ہدایت کردی۔ سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ سرکاری ادارے کا اس ماڈل کی تنصیب سے کوئی تعلق نہیں یہ ماڈل ایک نجی ہاؤسنگ […]
سندھ میں اجرک والی نمبر پلیٹ کے لیے 14 اگست تک توسیع کردی گئی جبکہ پولیس کو چالان سے روک دیا وزیرِ ایکسائز مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ نمبر پیلٹس پر اجرک کا نشان برقرار رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مطالبے پر نئی اجرک تھیم والی دو اور چار پہیوں والی […]
خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں دریائےکنہار میں بہہ جانے والے سیاح کو 16 گھنٹے بعد زندہ حالت میں ریسکیو کر لیا گیا۔گزشتہ روز گوجرانوالہ سے آئے سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں گرگئی تھی پولیس نے بتایا کہ 3سیاحوں کو گزشتہ روز ہی دریا سے نکال لیا گیا تھا جبکہ ایک سیاح دریامیں بہہ گیا […]
حیدرآباد سمیت سندھ کے کئی شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقےزیر آب آ گئے ہیں۔حیدرآباد میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث صرف آدھے گھنٹے کی طوفانی بارش نے شہر کو جل تھل کر دیا۔ بارش سے نشیبی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا جس کے […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عوام نے مولانا فضل الرحمان کو مسترد کیا ہوا ہے مولانا کے پی کے میں تبدیلی لانے کی بجائے اپنے اندر تبدیلی لے آئیں تو بہت اچھا ہو گا۔ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ایک ایم این اے اور 2 ایم […]
اداکارہ حمیرا اصغر کے فلیٹ کے مالک میر واعظ کا کہنا ہے کہ حمیرا سے میری بات واٹس ایپ پر ہو تی تھی مئی 2024 میں حمیرا نے آخری بار فلیٹ کا کرایہ ادا کیا تھا اور وہ کرایہ بڑھا رہی تھی نہ ہی فلیٹ خالی کر رہی تھیں فلیٹ کے مالک میر واعظ کا […]
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی اکثریت جعلی ہے خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی آئے میری تجویز ہو گی صوبے میں تبدیلی آئے اور تبدیلی آئے تو پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے ہی آئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سربراہ جے یو آئی مولانا فضل […]
کراچی میں تاریخی حیثیت رکھنے والے فریئر ہال سے جنگ عظیم کی یادگار اور نایاب شیلڈ چوری کرلی گئی جس کا مقدمہ تھانہ آرٹلری میدان میں درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی میونسپل کارپوریشن محکمہ پارک کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے.مدعی نے بتایا کہ یوم عاشور کی […]
اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بارے میں اداکارہ کے بڑے بھائی سہیل اصغر کی اہلیہ منظر عام پر آگئی ہیں اور بھائی بہن میں جائیداد کے تنازعے کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے متوفیہ کی بھابھی نے کہا کہ حمیرا موت سے قبل اگست میں گھر آئی تھی اس وقت […]
گلگت کےمضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی۔سیلاب کی وجہ سےگلگت غذرشاہراہِ پر بھی ٹریفک معطل ہوگئی۔گلگت کےمضافاتی علاقوں میں بادل پھٹنےموسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہزاروں کنال اراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہوگئی گھروں اورمویشی خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں […]