پاکستان بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کو مزید ایک سال کے لئے موخر کردیا گیا اب حال ہی میں ختم ہوئے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2025ء پر نئی گریڈنگ پالیسی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ ایک نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے […]
پاکستان کی نجی ایئر لائن نے لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر جدہ پہنچا دیا۔نجی ائرلائن ائر سیال نے لاہور سے کراچی کے ڈومیسٹک مسافر کو پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر ہی جدہ پہنچا دیا مسافر ملک شاہ زین کا کہنا ہے کہ وہ لاہور ایئرپورٹ پہنچا اور بورڈنگ […]
بلوچستان میں قتل کیے جانے والے 9 افراد میں لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے 2 بھائی بھی شامل ہیں قتل کیے جانے والے عثمان طور اور جابر طور اپنے والد کے انتقال کی اطلاع ملنے کے بعد نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے لودھراں روانہ ہوئے تھے۔دونوں بھائیوں کے گھر کی خواتین […]
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے پاکستان کے ویزے کے لیے لندن ہائی کمیشن سے رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی امریکا جانے کے لئے امریکی ویزا حاصل کرنے کے لیے درخواست تاحال دائر نہیں کی گئی اور نہ کسی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے واضح رہے کہ […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔اداکارہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت آٹھ سے دس ماہ قبل ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کے جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی […]
بلوچستان کےعلاقوں قلات،مستونگ اور لورالائی میں دہشت گردوں نےکوئٹہ سے لاہورجانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نےبتایا کہ دہشت گردوں نےمسافروں کو بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد قتل کیا جمعرات کی رات بلوچستان ضلع کے ژوب اور لورالائی کی […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو اپنے والد سے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی اور اگر وہ پاکستان آ کر ملاقات کی کوشش کریں تو گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستانی عوام کی سلامتی اور تحفظ پاک افواج کی اولین ترجیح ہے اور شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا بھارتی سرپرستی اور حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے خلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور ہمہ […]
کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں پولیس نے چھاپہ مار کر 5 ڈائریکٹرز کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی انسپیکشن ٹیم بھی موجود تھی۔گرفتار کیے گئے ڈائریکٹرز میں عرفان نقوی، جلیس صدیقی، اشفاق کھوکھر، فہیم صدیقی اور حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے آصف رضوی شامل ہیں۔سندھ حکومت نے […]
کراچی کے ضلع ملیر میں واقع میمن گوٹھ کے قریب ڈملوٹی کے مقام پر ہزاروں سال پرانا قدیمی قصبہ دریافت ہوا ہے جس کی ساخت اور ثقافتی آثار موہن جو دڑو سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ماہر آثار قدیمہ رفیق بلوچ کے مطابق اس تاریخی مقام کو اللہ ڈنو کا مقام قرار دیا گیا ہے جہاں […]