تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اور فرانزک شواہد کی بنیاد پر خیال کیا جاتا ہے کہ اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی موت کم از کم نو ماہ قبل یعنی اکتوبر 2024 میں ہو چکی تھی واضحرہے کہ حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو اتحاد کمرشل کے ایک فلیٹ سے اس […]
عمران خان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب بات چیت کا وقت ختم ہو چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک گیر تحریک کا مکمل لائحہ عمل اسی ہفتے پیش کیا جائے گا 5 اگست کو میری غیر […]
اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر والوں نے کراچی آکر بیٹی کی لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ حمیرا کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈیڑھ سے دو سال قبل حمیرا سے قطع تعلق کرلیا تھا پولیس کے مطابق مالک مکان سے حمیرا کا نمبر حاصل کیا گیا اور سی ڈی آر […]
کراچی کےعلاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا نے بتایا کہ معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش اتحاد کمرشل فیز VI میں واقع ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی۔ گِزری پولیس مقامی عدالت کے […]
پاکستان تحریک انصافے بانی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کا حصہ بنیں گے۔منگل کے روز عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بچے اب بھی […]
پاکستان میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست پر اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان چینلز میں صحافیوں کے علاوہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت تحریک انصاف کا آفیشل چینل بھی شامل ہے۔عدالت نے 2 صفحات پر […]
وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دیذرائع کا کہنا ہےکہ ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل اثاثوں کی نگرانی کے لیے لیگل فریم ورک پیش کرےگی ریگولیٹری اتھارٹی خود مختار ادارے کے طور پرکام کرے گی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو کے آفس سے جاری اعلامیہ […]
ننگرپارکر میں بارش کے باعث اچانک آنے والے ریلے نے سیاحت کے لیے آئے افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں ایک سیاح جان کی بازی ہار گیاجبکہ دیگر 11 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ ننگرپارکر میں سیاحتی مقام کارونجھر کی پہاڑیوں اور مایا ڈیم کے آبشار کو دیکھنے کے لیے […]
کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے جب کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، جب کہ ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے۔ریسکیو حکام نے 48 گھنٹے بعد جائے حادثہ کو کلیئر قرار دے […]
پنجاب بھرمیں غیر قانونی طور پر گھروں میں شیر رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا صوبہ بھر میں 22 مقامات کی انسپیکشن کے دوران 13 شیر تحویل میں لے لیے گئے جبکہ 5 افراد کو گرفتار کے مقدمات بھی درج کرلیے گئے۔محکمہ وائلڈلائف کی کارروائی میں لاہور سے 4 شیر بازیاب کرائے گئے […]