مائیکروسافٹ پاکستان کا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل، میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ عالمی ٹیک کمپنی نے ملک میں اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ مائیکروسافٹ کی پاکستان میں زمینی موجودگی حالیہ دنوں تک برقرار تھی اگرچہ مقامی افرادی قوت کافی […]

لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری. جاں بحق افراد کی تعداد 17ہوگئی

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی پانچ منزلہ مخدوش رہائشی عمارت کے ملبے سے چھ اور لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی۔ علاوہ ازیں3 ماہ کی بچی سمیت 8 زخمیوں کو بھی نکالا جاچکا ہےملبے تلے 20 سے زائد افراد کی موجودگی […]

لیاری میں منہدم ہونے والی عمارت سے 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں تعداد میں اضافے کا خدشہ

ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری میں 5 منزلہ منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ ملبے میں چوبیس سے پچیس افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ آٹھ […]

لیاری کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم

کراچی میں لیاری علاقے بغدادی میں 5 منزلہ خستہ حال رہائشی عمارت زمیں بوس ہوگئی مقامی افراد اور ریسکیو اداروں نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے 6 افراد کو ملبے سے نکال لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 6 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔ اسپتال […]

کراچی میں رواں ماہ بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیشگوئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات میں بارش کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی یا بارش کا امکان ہے۔جبکہ محکمہ موسمیات اور ماہرین نے کراچی میں رواں ماہ کے دوران 2 سے 3 بارشوں کے سلسلوں کی پیشگوئی کی ہے جس سے شہر کا موسم جزوی طور […]

کراچی میں ٹک ٹاک بنانے کیلئے پولیس یونیفارم پہن کر گشت کرنیوالے 6 جعلی اہلکار گرفتار

ساحل پولیس نے ڈیفنس فیز 8 سی ویو وال مسجد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم پہن کر موٹرسائیکل پر گشت کرنے والے 6 جعلی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ملزمان کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک بنانے کے شوق میں شہریوں پر رعب ڈالنے کے لیے پولیس یونیفارم پہنا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ […]

کراچی کی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمے کے اندراج کی درخواست مسترد کر دی

کراچی کی سیشن عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مقدمہ درج کرنے کے لیے دائر درخواست کو خارج کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست میں درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کا حکم دے کر صدر ٹرمپ نے پاکستان بھر […]

پاکستان کا اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم

پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی سمت میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا پاکستان کے اس اقدام کو ڈیجیٹل خودمختاری، اقتصادی تنوع اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو نہ صرف کرپٹو اثاثوں کے […]

سانحہ سوات کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بلآخر ہنگامی صورتحال کیلئے ڈرون حاصل کرلیا

سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا نے ڈرون سے امدادی اشیا منتقل کرنے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی ڈرون سے لائف جیکٹس پہنچانے کی مشق کی گئی چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال میں مددگار ثابت ہوگی دریائے سوات میں 27 جون کو سیاحوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر حکومت […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسےفی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا […]