حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی

ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی۔اوگرا کی جانب سے آئل آئل کمپنیوں کو لکھےگئے خط میں 20 دن تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔جبکہ حکومت کی جانب سے Read More

جناح اسپتال کراچی میں کانگو کا علاج کرنے والے2 ڈاکٹرز کا نگو سے متاثر

کراچی کے جناح اسپتال میں کانگو کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹرز کا نگو کا شکار ہوگئے۔جناح اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عمر اورڈاکٹرذوالقرنین کو علامات کانگو والی ہیں ایک ڈاکٹر کو جناح اسپتال آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا Read More

پاکستان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کی سفارش

حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی۔حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا Read More

کامران ٹیسوری کی عدم موجودگی پر گورنر ہاؤس کا مرکزی دفتر بند .معاملہ عدالت پہنچ گیا

قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ مبینہ طور پر گورنر ہاؤس کا دفتر نہ کھولے جانے پر امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد نہیں کرسکے قائم مقام گورنر نے صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ Read More

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی .بجٹ منظوری پر عمل درآمد روک دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں۔وزیراعلیٰ نے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی کہ اسمبلی اجلاس میں مطالبات زر پر ووٹنگ نہ کی جائے Read More

سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان کا انتقال.فلیٹ سے ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد

پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلشن اقبال کے فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے.پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ Read More

کراچی میں شاپنگ سینٹر میں آگ پر قابو پالیا گیا. 150 دکانیں متاثر

راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ شاپنگ سینٹر کی عمارت میں فائر الارمنٹ سسٹم موجود تھا فائر الارمنٹ سسٹم غیر Read More