وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے وزیرِ توانائی اویس لغاری نے تمام وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے۔ وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے بجلی کے بلوں میں شامل صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی […]
برطانیہ کے معروف یوٹیوبر لارڈ مائلز اپنے ایئرپورڈز لینے برطانیہ سے جہلم پہنچ گیابھارتی شہری کی جانب سے دبئی ہوٹل سے چوری کئے جانیوالے ایئرپورڈز جہلم پولیس نے برآمد کرکے یوٹیوبر کے سپرد کردیے۔انفلوئنسر نے اپنے آئی فون پرلاسٹ موڈ فعال کیا تاکہ وہ ایئر پوڈز کو ٹریک کر سکیں اور حیرت کی بات یہ […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پانچ جولائی تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کردیا کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹہ میں 2 سے 5 جولائی کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے جبکہ اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے […]
کراچی ایئرپورٹ پر ایک اور غیر ملکی طیارہ پرندہ ٹکرانے کے بعد حادثے سے بال بال بچ گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی سے کراچی آنے والے غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع ملی ہے کراچی ایئرپورٹ پر دوران لینڈنگ کپتان نے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی اطلاع دی۔پرندہ ٹکرانے […]
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں گاڑیوں کے شو روم کے مالک کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان معروف ٹک ٹاکر بہن بھائی نکلے۔26 جون کی رات پی ای سی ایچ ایس میں تاجر کے گھر میں 13 کروڑ کی ڈکیتی […]
خیبرپختونخواہ کے بعد بلوچستان میں بھی موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں اور ڈیموں میں طیغانی آگئی ہے زیارت کے منا ڈیم میں 3 خواتین ڈوب گئیں جن میں سے 2 کو بچالیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق منا ڈیم سے بچائی گئی دونوں خواتین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کردیا گیا ہےجبکہ تیسری […]
ذرائع کے مطابق واقعے کے 19 منٹ بعد ریسکیو 1122 کی میڈیکل ایمبولینس پہنچی جس میں صرف میڈیکل ٹیم تھی 19 منٹ بعد پہنچی ٹیم کے پاس دریائےسوات میں پھنسےافراد کو نکالنےکا سامان ہی موجود نہیں تھا.دریائے سوات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق ریسکیو اداروں کی […]
وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ناراض لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو انہیں مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے شہباز شریف […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹینے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا اور فکسڈ چارجز 400 سے بڑھاکر 600 روپے مقرر کردیے گئے ہیں۔یکم جولائی 2025 سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جس کے تحت پروٹیکٹڈ گھریلو گیس صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 400 […]
سوشل میڈیا پر محبت کے بعد کراچی آکر لیاری کے لڑکے سے شادی اور پھر طلاق پانے والی تیونس کی لڑکی کو پولیس نے تیونس کے سفارتخانے کے حوالے کر دیا جسے رات گئے کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بعد پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی لو اسٹوری […]