ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں وفاقی حکومت نے آئل کمپنیوں کو تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کردی۔اوگرا کی جانب سے آئل آئل کمپنیوں کو لکھےگئے خط میں 20 دن تیل ذخیرہ رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔جبکہ حکومت کی جانب سے 14 کروڑ لیٹرزپیٹرول فوری منگوانےکا حکم دیا گیا ہے۔ پی ایس او حکام کے مطابق […]
کراچی کے جناح اسپتال میں کانگو کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹرز کا نگو کا شکار ہوگئے۔جناح اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عمر اورڈاکٹرذوالقرنین کو علامات کانگو والی ہیں ایک ڈاکٹر کو جناح اسپتال آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا ہے دوسرے ڈاکٹر کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے بطابق […]
حکومت پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی۔حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت پرکیا جس کے باعث ایک ممکنہ جنگ کو روکا جا سکا۔پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ کا مرکز کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ کی شدت 2.8 اور گہرائی 4 کلو میٹر تھی زلزلے کے جھٹکے شام 5 بج کر 28 […]
قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ مبینہ طور پر گورنر ہاؤس کا دفتر نہ کھولے جانے پر امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد نہیں کرسکے قائم مقام گورنر نے صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا عدالت نے انہیں دفتر استعمال کرنے کی اجازت دےدی دوران سماعت […]
آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ ستمبر 2025 سے 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہوگی جبکہ 5 سال پرانی گاڑیوں پر […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی بھی وقت اسمبلی تحلیل کر سکتا ہوں۔وزیراعلیٰ نے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی کہ اسمبلی اجلاس میں مطالبات زر پر ووٹنگ نہ کی جائے تمام ارکان اسمبلی کو اگلا لائحہ عمل پیر کو دوں گا کسی حکومتی رکن نے […]
پاکستان کی نامور اور سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ گلشن اقبال کے فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے.پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایک ہفتہ پرانی ہے خاتون گھر میں اکیلے رہ رہی تھیں۔گھر […]
کراچی میں ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ گاڑی میں چار افراد سوار تھے جو اسکیم 33 کے رہائشی تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 48 سالہ خاتون شاہینہ اور 10 […]
راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ شاپنگ سینٹر کی عمارت میں فائر الارمنٹ سسٹم موجود تھا فائر الارمنٹ سسٹم غیر فعال ہونے کی وجہ سے آگ پھیلی عمارت کی تیسری منزل پرموجود 150 کے قریب […]