کراچی کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی کمشنر کراچی نے شہر کی 20 سڑکوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر لگائی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق شہر قائد کی 20 سڑکوں پر 2 ماہ کے لیے 3 […]
گلستان جوہر کے ایک بڑے شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔گلستان جوہر موڑ کے قریب واقع معروف ملینیئم مالریسکیو ذرائع کے مطابق آگ مال کے کنٹرول روم میں لگی جس کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے ہوئے چھت تک جا پہنچے […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں چند منٹوں کے وقفے سے ایک بار پھر زلزلے کے دو جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلے زلزلے کی شدت 2.5 اور دوسرے زلزلے کی شدت 2.6 تھی اور ان کا مرکز ڈی ایچ اے سٹی کے اطراف 40 کلو میٹر زیرِ زمین تھا تاحال کسی […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا .وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جون سے 30 جون تک ہوگا جب کہ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ہفتے کی صبح لانڈھی، شاہ فیصل کے علاقے ملت ٹاؤن اور ماروی گوٹھ قائد آباد و اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلز لے کے جھٹکے نو بج کر […]
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیاں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں ایران کو اقوام […]
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو بھارت کو مذاکرات کے لیے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے کیوں کہ پاکستان اور بھارت کا امن دنیا کے مفاد میں ہے۔لندن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی عمران خان کی رہائی ہوتی نظر نہیں آرہی ہے. اب ہم تحریک روک نہیں سکتے ہم پر تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا […]
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن پولیس نے رجب بٹ، مان ڈوگر اور تین دیگر افراد کے خلاف ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خاتون کی درخواست پر سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کیا۔ایف آئی آر میں اغوا، ریپ ، بلیک میلنگ اور غیر قانونی حبس بے جا کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق متاثرہ […]
نارتھ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب واٹر ٹینکر کی بے قابو ٹکر نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ورثا کے مطابق دونوں دوست حسین آباد سے آئسکریم کھا کر موٹر سائیکل پر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں واٹر ٹینکر نے انہیں روند ڈالا۔پولیس کے مطابق انٹر بورڈ آفس عبداللہ کالج کے قریب […]