کراچی میں رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری و غیر سرکاری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بھاری جرمانے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے وزیرداخلہ و قانون ضیا لنجار کے زیرصدارت موٹر وہیکلز رولز میں ترمیم سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ون وے کی خلاف ورزی […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح پھر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پہلا زلزلہ صبح 4 بج کر 46 منٹ پر آیا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 2 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ڈی ایچ اے کے جنوبی علاقے میں واقع […]
کراچی میں آج مسلسل دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جبکہ 4 روزمیں زلزلے کے جھٹکوں کی تعداد 29 ہوگئی۔ پہلی بار کراچی میں دوپہر 2 بج کر 23 منٹ پر بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.1 پر ریکارڈ کی […]
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی فہرست منظر عام پر آگئی ہے جس میں کئی سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے نام شامل ہیں۔فہرست کے مطابق اقدام قتل، زیادتی اور دیگر جرائم میں ملوث 10 ملزمان بھی جیل سے فرار ہوئے.رپورٹ کے مطابق فرار ہونے والے قیدیوں میں 31 ملزمان ڈکیتی […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹک ٹاکرز، وی لاگرز، انفلوئنسرز اور بلاگرز کو لائیو اسٹریمنگ کی لوکیشن ظاہر کرنے سوشل میڈیا پر ہر کسی کو دوست بنانے اور مشکوک دعوتوں میں جانے سے گریز کرنے سے متعلق […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نےعید الاضحیٰ کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقات کار جاری کردئیے ہیں۔جس کے مطابق عوام کو عید کے دنوں میں معمول سے بہتر گیس کی فراہمی میسر رہے گی۔ترجمان سوئی سدرن کے مطابق جمعہ 6 جون کو گیس کی بندش معمول کے وقت رات 9:30 بجے کے بجائے رات […]
کراچی کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی جبکہ باقی ملک کے لیے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی .نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں […]
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت ملیر جیل سے فرار ہونے والے رضا کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے بتایا کہ مفرور قیدی عیدگاہ تھانے میں درج منشیات کے مقدمے میں جیل گیا تھا۔ قیدی کے خلاف 30 مارچ 2022 […]
ڈیفنس میں بااثر شخص کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے عدالت میں نے ملزمان کو معاف کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں متاثرہ نوجوان سدھیر نے ملزم کو شناخت کرتے ہوئے اسے معاف کیا اور بیان دیا کہ عدالت جو چاہے فیصلہ کرے۔جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں نوجوان […]
کراچی کے علاقے اورنگی کا 23 سالہ نوجوان نیگلیریا فاولری سے جاں بحق ہوگیا نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان 3 جون کو انتقال کرگیا تھا مریض میں 28 مئی کو علامات ظاہر ہوئیں یکم جون کو مریض میں نیگلیریا فاولری کی تصدیق ہوئی . محکمہ صحت کے مطابق مریض کو 28 مئی 2025 کو […]