کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد میں زلزلے کے مسلسل جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چوتھی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.زلزلے کے جھٹکے لانڈھی، ملیر، شاہ لطیف، بھینس کالونی اور قائدآباد سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکوں کی شدت 3.2 ریکٹر […]

سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کی امیدوار کامیاب

پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق (ن) لیگ کی حنا ارشد وڑائچ نے 78 ہزار 419 ووٹ لےکر کامیابی حاصل کی۔پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار فاخر نشاط گھمن 40 ہزار 37 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔توار کی […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تاہم ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے 63 پیسے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔واضح […]

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک ان کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ اور ایگزیکٹو سے کوئی ریلیف نہیں مل رہاہمیں دیوار کے ساتھ لگایا گیا ہے ہمارے پاس سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔یرسٹر […]

حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چار تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ملک بھر میں جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک عید کی تعطیلات رہیں گی، تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

کے الیکٹرک کا فیڈرز بند کرکے ریکوری کرنا اخلاقی ہے نہ ہی قانونی. نیپرا

نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے طویل اور بار بار لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس لے لیا ہے اور کمپنی کو فوری طور پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔نیپرا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شدید گرمی کی لہر میں طویل لوڈشیڈنگ شہریوں کے […]

عمران خان کی عوام سے ملک گیر احتجاج کیلئے تیار رہنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے منگل کو ایک پیغام شیئر کیا گیا، جس میں عوام سے ملک گیر احتجاجی تحریک کے لیے تیار رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں عوام پر زور دیا گیا ہے کہ […]

پاکستان کا سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان

اس اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے عالمی سطح کے ایونٹ بٹ کوائن ویگاس 2025 کے دوران کیا۔پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اب […]

حکومت سندھ کی درخواست پر نیپرا نےکراچی کیلئے بڑے سولر منصوبوں‌ کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نےکراچی کے لیے بڑے سولر منصوبےکی منظوری دے دی۔ترجمان وزارت توانائی سندھ کا کہنا ہےکہ 120 میگاواٹ کا سولر منصوبہ دیہہ ہلکانی میں لگےگا اور 150 میگاواٹ کا سولر منصوبہ دیہہ میٹھا گار میں لگایا جائےگا۔ترجمان وزارت توانائی سندھ کے مطابق نیپرا نےکراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر […]

کے الیکٹرک کے سی ای او کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا

قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں تلخ کلامی کے بعد سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو اجلاس سے باہر نکال دیا گیا۔ اجلاس میں گرما گرم بحث اس وقت جھگڑے میں بدل گئی جب ارکانِ اسمبلی نےکے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس علوی کو منتخب نمائندوں سے توہین آمیز […]