عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کریں اور ہمیں بتائیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیا کریں اور آپ کو کیا چاہیے جو آپ انہیں رہا کردیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان بات چیت کیلئے تیار ہیں کچھ لو اور کچھ دو […]
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں شادی ہال میں دلہا اور دلہن کے رشتے داروں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آئی جس میں پہلے دلہا اور دلہن والوں کے رشتے داروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور پھر ہاتھا پائی شروع ہوگئی جب کہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے عمران خان نے واضح پیغام دیا ہے کہ کسی کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا کیونکہ یہاں اسنائپرز بٹھائے جاتے ہیں ۔سابق […]
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔پابندی کے خاتمے کے بعد اب پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی، کمرشل ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔کویت شعبہ صحت میں پاکستان سے ایک ہزار 200 نرسوں کو ملازمتوں دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جس […]
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل نے صونے میں ہونے والی حالیہ آندھی اور طوفان کے باعث ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز کو قرار دیدیا۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ہونے والے واقعات میں 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز کا اکھڑ جانا تھا، عوام سے درخواست […]
پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ہفتے کے روز دنیا کی بلند ترین چوٹی 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو شمال کی جانب سے سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے گزشتہ روز 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔سعد منور نے ڈاوا گیالجی شیرپا […]
پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ نے کہا کہ منصوبہ پاکستان کرپٹو کونسل کے تحت شروع کیا جا رہا ہے۔ اور یہ اقدام وسیع تر ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر پالیسی کا پہلا مرحلہ ہے۔وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ […]
خضدار اسکول بس حملے میں زخمی مزید 2 طالبات دوران علاج شہید ہوگئیں، شہید طلبہ کی تعداد 8 اور مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ شہید ہونے والوں میں 7 طالبات اور ایک طالبعلم شامل ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار میں اسکول بس کے قریب دھماکے میں زخمی ہونیوالی مزید 2 طالبات دوران علاج شہید ہوگئیں جن […]
محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق کردی نجی ہسپتال کے حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی عمریں 60 سال سے زائد تھیں۔ظبی ماہرین کے مطابق گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے.کورونا سے بچوں اور بزرگوں کو بالخصوص محفوظ […]
لاہور میں رائیونڈ روڈ پرڈمپر نے ٹریکٹر سے تصادم کے بعد موٹرسائیکل اور رکشے کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ وکاڑہ میں تیز زفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں باپ، بیٹی اور 2 بیٹے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق […]