لاہورمیں رشوت کے ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑا . پولیس اہلکارمعطل

لاہور کے تھانے کے ڈیوٹی افسر سمیت تین اہلکار رشوت کے صرف ایک ہزار روپے کی تقسیم پر جھگڑ پڑے۔ تھانہ گڑھی شاہو کے اہلکاروں نے ناکے پر ایک رکشہ سوار کو روکا اور اس سے ایک ہزار روپے رشوت لے لی۔جب معاملہ ڈیوٹی افسر سب انسپکٹر تک پہنچا تو اس نے بھی اہلکاروں سے […]

والد کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں.عمران خان کے بیٹوں کا پہلا انٹرویو

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے ایک انٹرویو کے ذریعے دنیا کی توجہ اپنے والد کی قید کی جانب کروائی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ والد رہائی کے لیے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا۔سیکورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ انڈین بارڈر سکیورٹی فورس کے پرنم کمار شاہ کو بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا جس کے جواب میں پنجاب رینجرز کے محمداللہ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔دو روز […]

لاہور میں ڈمپر کی رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے آخری منٹ اسٹاپ پر تیز رفتار ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ آخری منٹ اسٹاپ کے قریب ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔ حادثے کے بعد تیز رفتار ڈمپر الٹ […]

انتقام کے چکر میں مودی پھر حماقت کرے گا فورسز اور قوم کو الرٹ رہیں .عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مودی اس وقت شدید غصے میں ہے اور وہ انتقام کے چکر میں پھر حماقت کرے گا ا س لئے فورسز اور قوم کو الرٹ رہنا ہوگا۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عمران خان کی تینوں بہنوں نے […]

کراچی کے صارفین کیلئے خوشخبری مئی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا ریلیف دیا گیا ہے جسے مئی 2025کے بلوں کے ذریعے صارفین کو منتقل کیا جائیگا۔ نیپرا نے خراجات کو منفی فیول کاسٹ ویری ایشن سے ایڈجسٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے تاکہ مستقبل میں […]

بھارت کے ساتھ جنگ میں اسکواڈرن لیڈر عثمان سمیت 11 فوجی شہید ہوئے. پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھارت کے خلاف معرکہ حق کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق معرکہ حق کے دوران وطن کا تحفظ کرتے ہوئے 11 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ عام شہریوں پر جارحیت کا جواب […]

پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا

افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کیا گیا آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا جب کہ بھارت کیساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو معرکہ حق کا نام دیا گیا ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس کا عبوری چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع

مصطفیٰ عامر قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان شیراز اور ارمغان نے ایس ایس پی کے روبرو اعتراف جرم کی ویڈیو ریکارڈ کروائی کیس کا عبوری چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرادیا گیا۔ مصطفی عامر قتل کیس کا 13 صفحات پر مشتمل عبوری چالان اسکروٹنی مکمل ہونے پر پراسیکیوٹر ذوالفقار علی […]

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ. جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

سیز فائر اور سرحدوں کی صورتحال معمول پر لانے کیلئے پاکستان اور بھارتی افواج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر گفتگو کا پہلا راؤنڈ ہوا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی […]