پاکستان کے لئے 12غیرملکی ایئرلائنز نے پروازیں بحال کر دیں

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائنز فلائی دبئی،امارات،ترکش،قطر،اتحاد،ایئرعربیہ،گلف ایئر نے پاکستان کے لئے پروازیں بحال کردی ہیں .ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ حج پروازوں کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں سول ایوی ایشن کےمطابق مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی اسلام آباد 23، لاہور 14، کراچی […]

عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑے کی ہدایت کردی

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام پارٹی قیادت کو پہنچا دیا ہے۔بانی پی ٹی […]

کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ے ترجمان لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھارتی پائلٹ ہماری تحویل میں نہیں ہے انہوں نے انڈیا کی پائلٹ کے پاکستان کی حراست میں […]

پاکستانی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال

پاکستان کی فضائی حدود کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گیا ہے ہے۔ تمام ائیر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ایئر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، اور مسافروں سے گزارش ہے […]

پچھلے کئی گھنٹے سے دہلی اور مودی کے شہر گجرات میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری

پاکستان کے جوابی حملے کی ابتدا پاکستانی ڈرونز کی پروازوں سے ہوئی جو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور مودی کے شہر گجرات کی فضاؤں میں پہنچ گئے۔پاکستان کی جانب سے بھارت پر بیک وقت کئی جانب سے حملے کیے گئے ہیں، پاک فوج نے حملوں کی ایسی منصوبہ بندی کی ہے، جس نے دشمن کے […]

بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک. پاکستان نے 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لئے

پاکستان سائبر اٹیک ٹیم نے بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں .ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹگیشن ایجنسی، ماہا نگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری سٹاف ایسوسی ایشن شامل ہیں جبکہ 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لئے گئے ہیں.ہیک […]

وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی۔واضح رہے کہ یہ وہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اجلاس جس میں عسکری اور دفاعی قیادت، وزیر خارجہ، وزیر دفاع، چیئرمین جوائنٹ […]

پاک فضائیہ نے بھارت کا ائیر ڈیفن سسٹم تباہ کردیا

پاکستانی طیاروں نے بھارت کا ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 تباہ کردیا، جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے بھارتی حدود میں کارروائی کی۔رپورٹ کے مطابق آدم پور میں نصب ایس 400 دفاعی نظام کو پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر کے سائپر سونک میزائلوں نے حملہ کیا۔پاکستانی طیاروں نے بھارت کے مہنگے ترین ایئر […]

بھارت میں بیاس میں واقع براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حالیہ اپڈیٹ میں بیاس میں واقع براہموس میزائل اسٹوریج سائٹ کی تباہی کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ہدف پر انتہائی مہارت سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے […]

پاک افواج کی جانب سے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے وار دس مقامات کو نشانہ بنایا گیا

پاک افواج نے بھارت کی حالیہ جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن پر فتح ون میزائلوں سے حملے شروع کر دیے ہیں جن میں سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں دس مقامات پر حملہ کیا گیا ہے. تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تباہ کی جانے والی ادھم پور ائیر فیلڈ […]