بھارتی فوج نے پاکستانی جوابی کارروائی پرسفید جھنڈے لہرانا شروع کردئیے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد بھارتی جنگی پوسٹس نے سفید پرچم لہرا کر اپنی شکت تسلیم کرنے کا علان کرنا شروع کردیا ہے . سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے سانگھڑ پوسٹ […]

بھارت کے 10 طیاروں کو نشانہ بنایا. 5 طیارے مار گرائے.ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ نے دشمن کے 10 جہازوں پر فائرنگ کی دشمن کے 5 طیارے مار گرائے۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دشمن کا کوئی طیارہ ہماری حدود میں داخل ہوا نہ ہمارے طیارے سرحد پار گئے پاک […]

بھارتی فوج نے ایل او سی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا. شکست تسلیم

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے جس پر بھارتی فوج نے چورا کمپلیکس پوسٹ پر سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔سیکورٹی ذ رائع کا کہنا ہے کہ سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے […]

پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز گرا دیے.بھارت کی تین طیارے تباہ ہونے کی تصدیق

پاکستانی ایئر فورس نے رافیل سمیت بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے جبکہ متعدد بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے .جبکہ بھارت نے پاکستان کے ہاتھوں اپنے طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا […]

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے لاہور اور کراچی فضائی حدود بحال کردی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے نیا نوٹم جاری کر دیا.سول ایوی ایشن نے فضائی حدود کی بندش کا اڑتالیس گھنٹے والا نوٹم واپس لے لیا۔ لاہور او کراچی کی فضائی حدود ہوائی جہازوں کےلیے کھول دی گئی ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے […]

پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مار گرائے. وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع خوجہ آسف نے غیرملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 5 طیارے تباہ کردئے ہیں جن میں بھارت کے منگے ترین رافیل طیارے بھی شامل ہیں .خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں کارروائی میں برتری حاصل کر […]

بھارتی میزئیل حملوں میں 8 پاکستانی شہد 33 زکمی ہوئے . ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آج رات بزدل بھارت نے پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کی پاکستان میں 6 مقامات پر بھارت کی جانب سے 24 حملے ہوئے۔ی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حملوں میں ایک معصوم بچی سمیت 8 پاکستانی شہید جبکہ 35 زخمی ہوئے۔مسجد سبحان پر 4 سٹرائیکس […]

پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرا یا .تعداد تین ہوگئی

پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا .سیکورٹی ذرائع کے مطابق ب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے تین جنگی طیارے گرا چکی ہے جبکہ طلاعات کے مطابق ایک جہاز بھا ٹنڈا میں اور ایک اکھنور میں گرا ہے ان طیارون میں […]

بھارت نے پاکستان پر 5 مقامات پر میزائل داغ دیے. معصوم بچے سمیت 3 شہری شہید

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر 5 جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر میں کوٹلی، مظفر آباد پر حملہ کیا گیا […]

پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا

سسیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے برنالہ سیکٹر میں بھارت کا ڈرون مار گرایا پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں. واضح رہے کہ اک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی. جبکہ اک فضائیہ نے دشمن کے […]