لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے لاہور اور اس کے مضافات کی فضائی حدود میں ڈرونز دھماکوں اور انڈیا کی جانب سے ممکنہ فضائی حدود میں دراندازی کے پیش نظر اپنے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی قونصلیٹ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ لاہورمیں ڈرون گرائےجانےکی اطلاعات ہیں […]
پورٹ ذرائع کے مطابق بندر گاہوں پر چھوٹی بڑی بوٹس کے سمندر میں جانے پر فوری پابندی عائد کردی گئی ہے اور اجازت نامے بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نقل و حرکت محدود رکھ کر سیکیورٹی بہتر کرنے کےلیے کیا گیا ہے۔ فشنگ کی سیکڑوں بوٹس سمیت چھوٹی […]
راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ کے قریب ڈرون گرنے سے زخمی ہونے والا شخص جاں بحق ہو گیا۔ذرائع نے کہا کہ نوجوان فوڈ اسٹریٹ میں ملازمت کرتا تھا ڈرون لگنے سے شدید زخمی ہوا تھا۔ذرائع نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق […]
لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا ہے جبکہ کراچی ائیرپورٹ کا آپریشن فی الحال معطل رہے گا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے پیشںِ نظر ملک […]
کراچی کے علاقے ملیر شرافی گوٹھ اورگلشن حدید لنک روڈ کے قریب دو بھارتی ڈرون گرکر تباہ ہوگئے.بھارت کی جانب سے پاکستان کے متعدد شہروں پر ڈرون سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ اور گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ببھارتی ڈرون گرا دیئے گئے.پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد […]
بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پہلی بار دونوں ممالک کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطے کی تصدیق کر دی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک میڈیا کو انٹر ویو میں کہاکہ […]
کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے.کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈے جمعرات کو دوپہر 12 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔پی اے اے کے ترجمان سیف اللہ خان کی […]
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب بھارت کی جانب سے پاکستان پر پانچ مختلف مقامات پر میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے […]
پاکستان بھارتی کشیدگی کے تناظر میں لاہور ایئر پورٹ کی فضائی حدود ایک بار پھر بند کردی گئی۔ ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔نوٹم میں کہا گیا ہے کہ لاہور کی فضائی حدود کے روٹس جے 186، 165، 139 فلائٹ آپریشن کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔نوٹم میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد […]