بھارت کے حملوں کے بعد پاکستان کا ایئر اسپیس بند

بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند کردیا گیا ہے، تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں.ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر اسپیس پورے پاکستان کے لیے بند کیا گیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملک کے ایئر اسپیس کو 48 گھنٹے کے لیے بند کیا گیا […]

پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا

پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈین حملے کے بعد پاکستان کی فضا اور زمین پر جوابی کارروائی جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا جبکہ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب […]

پاک فضائیہ نے دشمن کے دو رافیل طیارے گرا دیے گئے ہیں. سیکورٹی ذرائع

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو طیارے گرا دیے گئے ہیں،کائی نیوز کے مطابق پاکستان نے انڈیا کا رافیل جہاز مار گرایا ہے سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں

بھارت کا پاکستان پر حملہ، 3 شہروں پر میزائل حملے آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت نے شرمناک حملہ کیا۔بھارت کے حملے […]

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پر کامیاب

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وقار مہدی 111 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ ایم کیو ایم کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کیے۔الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کر دیا الیکشن کمشنر سندھ نے یہ بھی بتایا ہے کہ غلط مارکنگ کے […]

سلامتی کونسل کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار .سفارتی راستے اپنانے پر زور

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔پاکستان کی درخواست پر نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرے میں منعقد […]

بھارت سے دریائے چناب کا پانی روکا نہ جا سکا

بھارت کی جانب سے 24 گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد اچانک دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا۔ چند گھنٹوں پہلے خشک ہوتے دریا میں پانی 28 ہزار کیوسک تک جا پہنچا جس کے باعث پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق بھارت اگر مزید پانی روکنے کی […]

کراچی میں ڈمپر کی چنگچی رکشہ کو ٹکر بچہ جاں بحق. ڈمپر نذر آتش کر دیا

کراچی کے علاقے گلبائی میں ڈمپر کی چنگچی رکشے کو ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا اور ان کے والدین زخمی ہوگئے تاہم دیگر 2 بچے محفوظ رہے جبکہ مشتعل ہجوم نے ڈمپر نذر آتش کر دیا۔شیر شاہ میں گلبائی چورنگی پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں […]

پاکستان کا ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ میزائل تجربہ مشق ایکس انڈس کا حصہ ہے۔فتح گائیڈڈ میزائل سسٹم جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس […]

کراچی مویشی منڈی میں فیملیز کیلئے فوڈ اسٹریٹ قائم

کراچی مویشی منڈی میں فیملیز کیلئے فوڈ اسٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے.نادرن بائی پاس مویشی منڈی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی کی فوڈ اسٹریٹ میں صرف فیملیز جا سکیں گی، فیملیز بلا خوف و خطر نادرن بائی پاس مویشی منڈی آئیں۔انتظامیہ کے مطابق مارشلنگ ایریا سے بڑے جانور کی […]