سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا

سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔حملے کا ہدف بھارت کے قومی پاور کنٹرول سسٹمز، سب اسٹیشنز اور مین گریڈ سرورز تھے سائبر حملے کے بعد متعدد بڑے شہروں میں بلیک آؤٹ دیکھنے میں آیا جبکہ انڈین پاور منسٹری اور سیکیورٹی ایجنسیاں ہنگامی بنیادوں پر […]

پاکستان نے فتح گائیڈیڈ میزائیل سے دہلی، راجستھان اور گجرات پر آگ برسا دی

پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کردی اور دشمن کے خلاف آپریشن ‘بنیان مرصوص’ کا آغاز ہوچکا ہے۔سیکیورٹی زرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت جارحیت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق […]

پاکستان کا جوابی حملہ بھارت کی میزائیل اسٹوریج سائیٹ اور دو ائیربیس تباہ

بھارت کے میزائیل حملوں کے بعد پاکستان نے آپریشن بیان المزصوص (آہنی دیوار ) کا آغاز کردیا ہے اور متعدد مقاممات کو نشانہ بنا یا جارہا ہے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کے علاقے بیاس میں بھارتی میزائیل براہموس کی اسٹوریج کے مقام کو تباہ کردیا گیا ہے ہے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

تین ائیر بیسز پر بھارتی میزائل حملے. پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند

بھارت کی جانب سے پاکستان کی ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا رات گئے بریفنگ میں بتایا کہ بھارت نے پاکستان میں 3 ائیر بیسز پر میزائل داغے،ائیر ڈیفنس […]

ملک کے تمام ایئرپورٹس کا آپریشن بحال.انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن متاثر

ملک کے تمام ایئرپورٹس کا آپریشن بحال کردیا گیا تاہم انتظامی مسائل سے فلائٹس آپریشن متاثر ہے تاہم انتظامی مسائل کی وجہ سے فلائٹس آپریشن متاثر ہے فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت تمام ائیر پورٹس سے 149 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد کی 42، لاہور […]

پاکستانی فورسز نے مزید 6 اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون مار گرائے. مجموعی تعداد 35 ہوگئی

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں میں مزید 6 اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون مار گرائے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔ بھارتی جارحیت کے بعد پاک فوج کی جانب سے وہاڑی، پاکپتن اور اوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون تباہ کر دیے گئے، ایک ڈرون کو وہاڑی، ایک پاکپتن جبکہ 4 […]

پاک فوج نے بھارتی فوج کے نانگا ٹک بٹالین ہیڈکوارٹر کو تباہ کردیا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہیڈکوارٹر کو تباہ کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فوج کے نانگا ٹک بٹالین ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا جس سے بھارتی فوج کو شدید نقصان اٹھانا پڑا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ ہیں. سیکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملےکی خبریں فیک اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ان فیک خبروں کو پھیلانے کا مقصد یہ ناکام اور جھوٹا تاثر پیدا کرنا ہے کے پاکستان بھی بھارت پر حملہ کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق جھوٹی خبروں کوپھیلا کربھارت پاکستان […]

پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے. وزیر اعظم نے امریکا کو بتادیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کو بتادیا کہ پاکستانی عوام بھارت کی بلااشتعال جنگی کارروائیوں پر شدید غصے میں ہیں پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے.امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے خبردار کیا کہ بھارت کے حملوں نے ناصرف پاکستان کی […]

ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا. وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون کی دراندازیوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا ہے اور پاکستان جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ کشیدگی میں کمی کی کوئی گنجائش باقی […]