پاکستان کا خطے کی صورتحال پر سلامتی کونسل کوباضابطہ بریفنگ دینے کا فیصلہ

پاکستان نے باضابطہ طور پر خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بریفنگ دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔دفتر خارجہ کی جانب سے […]

پی ٹی آئی کا پاک بھارت صورتحال پر حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پاک بھارت صورتحال پرحکومتی بریفنگ میں نہ جانےکافیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے مطابق تحریک انصاف حکومتی بریفنگ میں شرکت نہیں کرے گی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی نے قومی یک جہتی اتحاد اور داخلی استحکام کی ضرورت پر زور دیا بیرونی جارحیت کی صورت میں ملک […]

پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں کی بریفنگ عمران خان کے بغیر ادھوری قرار دے دی

پاکستان تحریک انصاف ے سیاسی جماعتوں کو بریفنگ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر ادھوری قرار دے دی۔واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی اور موجودہ صورتحال کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو قومی سلامتی کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف اور […]

ایٹمی وارہیڈ لے جانیوالے ابدالی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل کا کامیاب تجرب کرلیا پاکستان نے ہفتے کو ابدالی ویپن سسٹم کا ایک کامیاب تربیتی تجربہ کیا جو زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے اور ایٹمی […]

بھارت کو یہ نہیں پتا کراچی کو تو عادت ہے بغیر پانی کے رہنے کی. گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مودی سرکار پاکستان کا پانی بند کرنا چاہتی ہے بھارت کو یہ نہیں پتا کہ کراچی کو تو عادت ہے بغیر پانی کے رہنے کی .کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جنگ میں پہل کریں، […]

جے 10 سی اور رافیل جنگی طیاروں کا موزانہ

پاک فضائیہ میں شامل ہونے والا جے 10 سی چین کا تیارہ کردہ پھرتیلا تیز رفتار کم وزن جدید لڑاکا طیارہ ہے جو دنیا کے بہترین لڑاکا طیاروں کا مقابلہ کررہا ہے۔رافیل کے مقابلے میں جے 10 سی چھوٹا اور ہلکا ملٹی رول طیارہ ہے جو ہر قسم کے موسمی حالات میں کام کرسکتا ہے۔ […]

آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کی ہدایت

پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں آزاد کشمیر کے حکام نے جمعہ کو لائن آف کنٹرول کے قریب رہنے والے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خوراک کا ذخیرہ کر لیں۔ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے جمعہ کو اسمبلی کو بتایا کہ لائن […]

منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار ملزم ساحر حسن کی ضمانت منظور

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔واضح رہے کہ ملزم ساحر حسن کو 22 فروری 2025 کو کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے گرفتار کیا گیا تھا جب کہ پولیس نے اس کے قبضے سے انتہائی قیمتی منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا […]

آٹھ کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی پورٹ سے 8 کروڑ روپے مالیت کی گدھوں کی کھال بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بندی گئی۔کلیئر شدہ کنٹینر کو جہاز پر منتقل کرنے کی اجازت دی جاچکی تھی کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے عملے نے منتقلی روک کر14ہزار گرام کھال برآمد کرلی ساؤتھ ایشیا پاکستان پورٹ ٹرمینل پر کارروائی کرتے ہوئے […]

بھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا. آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی کو غلط فہمی نہ ہو بھارت کی جانب سے کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری، فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ضرور ہے لیکن قومی مفادات کے تحفظ کے لیے […]