بھارتی طیاروں کے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں توسیع

پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع کردی گئی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی ہے بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا […]

خضدار میں اسکول بس پر حملے میں زخمی دو اور طالب علم شہید

بلوچستان کے ضلع خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی مزید 2 طلبہ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔حملے میں شہید ہونے والے طلبا کی تعداد 6 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے طالبعلم 13 سالہ حیدر اور 12 سالہ ملائیکہ منگل کو خضدار میں اسکول بس […]

سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں. محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاگیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے. ہوا کا کم دباؤ کراچی کے جنوب مشرق میں موجود ہے محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلو میٹر جنوب مشرق میں موجود ہے اور یہ سسٹم 36 […]

خضدار میں اسکول بس پر حملے کی ایک اور زخمی طالبہ شہید ہوگئی

خضدار میں آرمی پبلک اسکول کی بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہدا کی تعداد 6 ہوگئی.افسوسناک واقعے میں زخمی آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر سلیم زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی.خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ سحر […]

بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان کے باعث الرٹ جاری

سائیکلون وارننگ سینٹر محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں مون سون سیزن کی ابتدائی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے، اگلے12 گھنٹوں میں کرناٹک گوا کے ساحل سے دور ایک ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔ یہ سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کاروں […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب ملتوی کر دی گئی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں افسوسناک دہشت گرد حملے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی۔فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہونا تھی، تقریب کے دوران سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جانے تھے۔ذرائع کا کہنا کہ تقریب […]

پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری

وزارت خزانہ نے پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی.پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کو قانونی وضاحت فراہم کرے گا اور صارفین کا تحفظ کرے گا۔وزیر خزانہ کے مطابق یہ قدم پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل معیشت میں ایک مسابقتی کھلاڑی بننے کی جانب لے جائے گا۔اتھارٹی […]

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کی تقریب آج ہوگی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگانے کیلئے خصوصی تقریب آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے ہوگی۔یہ تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوگی، تقریب کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے معرکہ حق آپریشن […]

خضدار زیرو پوائنٹ پر اسکول بس پر خود کش حملہ. بچوں سمیت 5 شہید 38 زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول کے بچوں کو لے کر جانے والی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 38 زخمی ہوگئے۔ خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں اسکول کی بس تباہ ہوگئی ڈپٹی کمشنرخضدار نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات […]

پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے تمام فوجیں 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس لانے پر اتفاق کیا ہے یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے خطرات کو کم کرنے کیلیے کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں ائیر فورس اور ایوی ایشن اور دوسرے مرحلے میں تیس مئی […]