پاکستان کے کال سینٹرز پر سب سے بڑا کریک ڈاؤن

پانچ روز سے ایشیا کی تاریخ کا سب سے بژا کال سینٹرز اور اسکیمرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس کاروائی کا نام آپریشن گرے رکھا گیا ہے اس غیر معمولی آپریشن کی سربراہی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن عامر ندیر کر رہے ہیں۔ اسلام […]

ملک میں گدھے مزید بڑھ گئے.ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ 9 ہزار بڑھ گئی جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھ47 ہزار ہوگئی۔دستاویز کا کہا گیا ہے کہ ایک سال میں مویشیوں کی تعداد میں21لاکھ71 ہزارکا اضافہ ہوا اورمویشیوں […]

نجی ادارے کی بڑے زلزلے کی پیشگوئی پر چیف میٹرولوجسٹ کا ردعمل

کراچی میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی پر چیف میٹرولوجسٹ امیرحیدر نے کہا کہ دنیا میں زلزلے کی پیشگوئی کی اب تک کوئی ٹیکنالوجی موجود نہیں جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک بھی کوئی عام آدمی ایسی پیشگوئی نہیں کرسکتا۔واضح‌ رہے کہ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارتھ کوئیک نیوز […]

جیل سے خود احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا. ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت ہے. عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق تحریک کا […]

کراچی میں رواں ہفتے بڑے زلزلے کا خدشہ ہے.ارتھ کوئیک ریسرچ سینٹرکا دعویٰ

نجی ادارے ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر ے اسی ہفتے کراچی میں شدید زلزلے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارتھ کوئیک نیوز اینڈریسرچ سینٹر کے سی ای او محمد شہباز لغاری نے خبردار کیا کہ کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلوں کو نظر انداز نہ […]

ملیر جیل سے فرار 216 قیدیوں میں سے صرف 91 گرفتار

کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار پولیس اور جیل انتظامیہ کے لیے ایک بڑا امتحان بن چکا ہے۔ 216 مفرور قیدیوں میں سے اب تک صرف 91 کو دوبارہ گرفتار کیا جا سکا ہے.اس واقعے کے بعد جیل انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی جیل خانہ جات اور […]

کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا. ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔کراچی میں زلزلوں کا سلسلہ تھم نہ سکا .تازہ ترین جھٹکے قائد آباد، شاہ لطیف، بھینس کالونی میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.1 اورگہرائی 80 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ رات کو زلزلے کا پہلا جھٹکا 12 بج کر57 […]

عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خود کو پارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے کہا کہ میں پارٹی کا پیٹرن انچیف ہوں گا۔احتجاج کے دوران عمران خان کی نمائندگی عمر ایوب […]

ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کی ابتدائی تحقیقات .ڈیوٹی پر صرف 9 اہلکار تھے

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گزشتہ شب ملیر جیل میں موجود قیدیوں کی تعداد 6 ہزار 22 تھی جبکہ واقعے کے وقت جیل میں مامور اہلکاروں کی تعداد محض 9 تھی جبکہ ایف سی اہلکار جیل پر بنے مورچوں تک محدود رہ کر ڈیوٹی کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق شب پونے 12بجے زلزلہ آیا تو قیدیوں نے […]

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد میں ملوث چوتھا ملزم گرفتار.سلمان فاروقی کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی سٹی کورٹ میں قائم ضلع جنوبی کی عدالت نے ڈیفنس میں نوجوان شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم سلمان فاروقی سمیت 2 ملزمان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نے خیابان اتحاد میں بہن کے سامنے نوجوان کو […]