اجازت کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور ہونے پر عمران خان برہم

عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کے بعد علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے بغیر مشاورت خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ بجٹ میں وہ ضروری […]

بل ادا کرنیوالے صارفین کیلئے بھی لوڈشیڈنگ پر نیپرا کا کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس

کے الیکٹرک کی بل ادا کرنیوالے صارفین کیلئے بھی طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے ایکشن لیتے ہوئے کے الیکٹرک کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔نیپرا کے جاری کردہ شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ادارے نے 2022 سے 2024 کے دوران کئی بار کے الیکٹرک کو خطوط ارسال کیے جن میں ٹرانسفارمر کی […]

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا . علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہی ہوگیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں کہ کیا […]

موٹروے پربیوی بھول کرشوہرگاڑی لیکر نکل پڑا

موٹروے ایم3 جڑانوالہ سروس ایریا پر شہری اپنی بیوی کو بھول کر گاڑی لے کر نکل پڑا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گوجرانوالا کا رہائشی ایک شخص اپنی اہلیہ کے ہمراہ کار میں کراچی کا سفر کررہا تھا یہ فیملی نماز کیلئے جڑانوالا سروس ایریا میں رُکی جہاں شوہر نے اپنی نمازپہلے ختم کر لی […]

جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا گیا.بلاول بھٹو

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلے عراق کے بارے کہا گیا اور اب ایران کے بارے میں کہا کہ ان کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں پہلے وہ لبنان آئے یمن آئے اور اب ایران آگئے اگر ہم اب نہ بولے تو جب وہ ہم پر […]

کراچی میں‌ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ.پولیس کی اضافی نفری طلب

کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق سرکل 11 کی بیرک نمبر 2 میں قیدیوں نے چیخ و پکار کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور جیل انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ انہیں بیرک سے فوری طور پر […]

رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق رات گئے قائد آباد کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکز ملیر اور گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 میں پر محسوس کیے گئے.زلزلے کے بعد کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان […]

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان نے 24 اپریل کو پاکستانی فضائی حدود بھارتی طیاروں کے لیے بند کی تھی جس میں مزید ایک ماہ کی توسیع 23 مئی کو کی گئی تھی جو پیر کے روز ختم […]

کراچی میں ملیر اور اطراف میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔کراچی کے علاقے ملیر میں تقریبا ساڑھے 6 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور مرکز میلر میں 67 میل گہرائی میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز […]

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت.ایران دفاع کا حق رکھتا ہے.دفتر خارجہ

پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتا ہے جو اسرائیل کے حملوں کے سلسلے کے بعد کیے گئےدفتر خارجہ سے جاری […]