ژوب میں سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئی. 3 لڑکیاں اور ایک خاتون جاں بحق

خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی، ژوب میں پکنک منانے کے لیے آئی فیملی کی گاڑی آبی ریلے میں بہنے سے 4 خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں جبکہ ایک کو بچالیا گیا۔۔لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے سلیازہ میں موسلا دھار بارش کے بعد ندی میں طغیانی آگئی […]

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ

ٹک ٹاکر رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئےجس کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج کر لیا گیا ۔مقدمہ رجب بٹ کی مدعیت میں درج کیا گیاہے جس میں یوٹیوبر کا کہناتھا کہ ان کے گھر پر فائرنگ کی گئی اور گولیاں ان کے گھر کی دیواروں پر لگیں فائرنگ کے […]

مخصوص نشستوں کا کیس تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم

سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت پر نظر ثانی درخواستیں منظور کر لیں اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہوئے اور ان دلائل کے […]

طاقتور ترین پاسپورٹ کی نئی رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی 13 درجے بہتری

معروف غیر ملکی پاسپورٹ رینکنگ جاری کرنے والی ویب سائٹ ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2025 کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں گرین پاسپورٹ 13 درجے بہتری کے بعد 100 ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ 2021 میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 113ویں نمبر پر تھا ۔دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب […]

کراچی ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگر دو طیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگر دو طیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ایویں ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگر دو ایئرلائنوں کی پروازوں سے پرندے ٹکرانے کےو اقعات پیش آئے ہیں۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق ٹرکش ائیر لائنز کی پرواز ٹی کے 709 کراچی سے استنبول کے لیے روانہ […]

سوات میں جانی نقصان کے بعد پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں انتہائی درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر پانی کی سطح 77,782 کیوسک تک پہنچ چکی ہے شدید بارشوں کے باعث پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے مراسلے میں انسانی […]

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے. 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد بہہ گئے

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 سے زائد کی تلاش جاری […]

حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سالہ بچہ شکایت لیکر تھانے پہنچ گیا

حیدر آباد میں 7 سالہ کم سن بچہ محلے میں کھیلنے سے منع کرنے کی شکایت لے کر تھانے پہنچ گیا اور 2 خواتین کے خلاف رپورٹ درج کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق کھیلنے سےمنع کرنے پر حیدرآباد کے علاقے چوڑی پاڑا کا بچہ خواتین کے خلاف شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق […]

کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگنے کی وارننگ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی سےجدہ جانے والی سعودی ائیرلائن کے طیارے کے ٹیک آف کرنے کے چند منٹ بعد ہی کپتان کو طیارے میں تکنیکی خرابی محسوس ہوئی جس کے بعد طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ذرائع کے مطابق پرواز کے کچھ دیر بعد ہی طیارے کے انجن میں آگ کی وارننگ آئی جس کے بعد […]

اسلام آباد سے دبئی کی پرواز طوفان کے باعث بھٹک کر بھارتی حدود میں داخل

جمعرات کو علی الصبح پنجاب کا موسم شدید خراب ہونے اور طوفان باد و باراں کے باعث اسلام آباد سے دبئی کی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز بھارتی حدود میں گھس گئی جو 12 منٹ بعد واپس پاکستانی حدود میں آسکی۔ طوفان باد و باراں کے دوران پاکستان سے اوور فلائنگ کی درجن سے […]