اختر مینگل نجی پرواز سے آف لوڈ. بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

کوئٹہ ایئرپورٹ پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اختر مینگل کو دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز سے آف لوڈ کیا گیا، اختر مینگل کا نام پی این آئی ایل میں ہونے کی وجہ سے دبئی […]

ارمغان نے مصطفیٰ کو گاڑی میں آگ لگاکر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور کیس سماعت کے لیے ٹرائل کورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیامصطفیٰ عامرقتل کیس کا عبوری چالان منظور کرلیا جس میں کہا گیا ہےکہ ملزم ارمغان نے مصطفیٰ عامر کو تشدد کرکے زخمی […]

کے ٹو پر برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ پیما جاں بحق ہو گیا۔حادثےمیں اسکردو سےتعلق رکھنے والا کوہ پیما افتخارجان کی بازی ہارگیاجبکہ دو نیپالی کوہ پیماؤں سمیت تین غیرملکیوں کوبیس کیمپ پہنچایا گیاجاں بحق کوہ پیما افتخارکی لاش بذریعہ ہیلی کاپٹر […]

بارشوں کے بعد صحرائے تھر میں خطرناک سانپ باہر نکل آئے 200 افرادکو ڈسنے کے واقعات

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد خطرناک سانپ بلوں سے باہر آنا شروع ہوگئے اور رواں ماہ اب تک 200 افراد کو ڈسنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کےمطابق رواں ماہ تھرپارکرکےمختلف سرکاری اسپتالوں سانپ کے ڈسے 200کے قریب افرادکولایاگیا جبکہ ایک زخمی جاں بحق ہوگیا پچھلے 19 دنوں میں سانپ کے ڈسنے […]

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کی توسیع کردی اور نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پابندی پاکستانی وقت کے مطابق 24 اگست صبح 4 بجکر 59 منٹ تک برقرار رہے گی۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے […]

پاکستان میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ

پاکستان میں 5 سالوں کے دوران میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ ہوگیا۔جبکہ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے کیسز کی تعداد میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا جیسے امراض پر […]

رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا. پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل

سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ تنازع کے بعد ملک چھوڑ چکے ہیں اور انہوں نے وی لاگنگ سے عارضی طور پر وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔رجب بٹ نے اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر نہیں کی تاہم حالیہ ٹک ٹاک لائیو سیشن میں انہوں نے دبئی اور پاکستان کے […]

پنجاب میں مون سون کے چوتھے اسپیل کا الرٹ.ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی آمد سے چاروں صوبوں میں مون سون کی مزید بارش کا امکان ہے۔پنجاب سے متعلق پی ڈی ایم […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ جمعہ سے دادو سے شروع ہوگا سکھر، عمر کوٹ، تھر پارکر، بدین ، سجاول ، کراچی، میر پور خاص، لاڑکانہ، نواب شاہ، شکار پور اور جیکب آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔کراچی میں ہفتہ سے مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہوگا جس کے زیر اثر شہر […]

حمیرا اصغر کے کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں.منشیات کے استعمال یا زہر دینے کے شواہد نہیں ملے

ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش سے لیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ تجزیے کے دوران قتل کے شواہد نہیں ملے کیمیائی تجزیئے کے دوران منشیات کے استعمال یا زہر دینے کے شواہد نہیں پائے گئے قوی […]