شاہ محمود 9 مئی کے مزید 2 مقدمات میں بری. یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10. 10 برس کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو اہم مقدمات جن میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف ے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا ہے۔جبکہ اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان […]

اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا.سرکاری گاڑی نذر آتش

مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو ان کے جوان بیٹے سمیت سیاحتی مقام زیزری سے اغوا کرلیا ہے اور ان کی گاڑی کو آگ لگادی ہے۔بلوچستان کے ضلع زیارت کی انتظامیہ کا کہنا ہے اتوار کو مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت افضل باقی کو ان کے بیٹے سمیت اغوا کر لیا۔حکام […]

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چھن گئی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور ممبر قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی بارسلونا میں قیمتی گھڑی سے محروم ہو گئے۔ بتا یا جاتا ہے کہ گھڑی کی مالیت 56 ہزار یورو تھی جو پاکستانی کرنسی میں ایک کروڑ 85 لاکھ روپے بنتی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈاکو سید عبدالقادر گیلانی سے گھڑی چھین […]

کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل کردی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفرایکسپریس کی 6 بوگیاں ٹریک سے اترگئی تھیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کردی گئی […]

ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کی موت. ڈمپر ڈرائیور کے پاس ہیوی ٹریفک وہیکل لائسنس ہی نہیں تھا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کی موت کا سبب بننے والے ڈمپر ڈرائیور کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے پاس سے ہیوی ٹریفک لائسنس نہیں ملا ملزم کے […]

کراچی میں قاتل ڈمپر نے ماہ نور کو شادی سے پہلے ہی موت کا کفن پہنا دیا

راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے گزشتہ رات دل خراش ٹریفک حادثے نے ایک خوشیوں بھرا گھر اجاڑ دیا جب ہیوی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو کچل ڈالا۔حادثے میں جاں بحق بائیس سالہ ماہ نور اور چودہ سالہ علی رضا کے چچا ذاکر میڈیا کو بتا رہے تھے کہ بائیس […]

آگ لگائے جانے پر ڈمپر ڈرائیورز کا احتجاج. سپر ہائی وے بند کر دیا

ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے ڈمپروں کو جلانے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وئے سہراب گوٹھ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔روڈ بند ہونے سے ٹریفک جام اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ڈرائیورز نے نیشنل ہائی وے کو بھی بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔صدر ڈمپر ایسوسی ایشن حاجی لیاقت محسود […]

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق .مشتعل افراد نے 7 ڈمپر جلادیے

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے قریب رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار بہن بھائی جاں بحق جبکہ ان کے والد شدید زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والی […]

جوگیوں کی سندھ حکومت سے کراچی میں رہائش کے لئے زمین الاٹ کرنے کی اپیل

کراچی کے مختلف علاقوں میں سرکاری زمین پر گذشتہ کئی دہائیوں سے رہنے والے جوگیوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں سرکاری زمین الاٹ کر کے صدیوں سے خانہ بدوشی کی زندگی گزارنے والوں کو آباد کیا جائے۔ عبدالرحیم گوٹھ کی جوگی بستی کے رہائشی آئیڈان جوگی کے مطابق 1970 کی دہائی […]

لاہور میں ڈیلیوری ایپ کا رائیڈر 45 ہزار روپے کا کھانا لے کر غائب

لاہور میں ڈیلیوری ایپ کا رائیڈر 45 ہزار روپے کا کھانا لے کر غائب ہوگیا. اس سلسلے میں لاہور کے رہائشی حماد حسن نے تھانہ ہربنس پورہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے جس کے مطابق انھوں نے ایک نجی کمپنی کے بائیک رائیڈر کے ذریعے اپنے ایک عزیز کے گھر 45 ہزار روپے […]