خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سیلابی ریلوں سے تباہی کی میں ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع بونیر میں خوفناک بارشوں اور سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر اور لاشیں بکھریں پڑی ہیں سیلابی ریلے میں کسی کا مکمل خاندان تو کسی کے خاندان کے درجنوں افراد بہہ گئے۔ضلع بونیر کے […]
مہمند میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کر لیا گیا۔پولیس نے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے ناموں سے ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جائے حادثہ سے ہیلی کاپٹر کے ملبے […]
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مون سون ہوائیں سندھ کے بیشتر حصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ میں 19اگست تک بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے […]
ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ کن سیلاب نے ضلع بونیر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 401 افراد جاں بحق اور 671 زخمی ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ کن سیلاب نے ضلع بونیر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے […]
سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے سول سرجن کہتے ہیں کہ شواہد بتاتے ہیں کہ واقعہ خودکشی ہے تاہم معاملے کی ہر زاویے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے بظاہر […]
آسٹریلوی میڈیا نے رپورٹ میں بتایا کہ بھارتی طالب علموں نے آسٹریلیا میں 5 ماہ کے دوران 10 ملین ڈالرز سے زیادہ کی چوریاں کیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس نےبھارتی طلبہ اور عارضی ویزوں پر رہائش پذیر 19 افراد پر مشتمل ایک منظم گروہ کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد منظم نیٹ ورک کے […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف مختلف مقدمات میں تحقیقات جاری تھیں اور ان کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ میں شامل تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹک ٹاکر ڈکی بھائی کو […]
ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے ان کی گولی لگی لاش سانگھڑ میں ان کی گاڑی سے ملی ہے۔ خاور حسین کی لاش حیدرآباد روڈ پر نجی ہوٹل کے باہر کھڑی ان کی گاڑی سے ملی پولیس نے خاور حسین کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر […]
خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 2 پائلٹ سمیت عملےکے 5 افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید کرنل (ر) شاہد سلطان کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا شاہد سلطان انتہائی تجربہ کار پائلٹ تھے۔ وہ آرمی سے ریٹائر ہونےکے بعد انتہائی تجربہ کار پائلٹ […]
سپارکو کے مطابق پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ فعال ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کرلیا۔واضح رہے کہ 31 جولائی 2025 کو یہ سیٹلائٹ چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا […]