کراچی میں جشنِ آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک آٹھ سالہ بچی اور ایک بزرگ سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 75سے زائد زخمی ہوگئے. پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے 20 سے زائد ملزمان گرفتار کرلیےریسکیو حکام کے مطابق عزیز آباد میں آٹھ سالہ بچی مرحا گھر کے باہر موجود تھی کہ […]
دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہےیوم آزادی کے موقع پرگوگل نے اپنےڈوڈل کے ڈیزائن میں تبدیلی کرتے ہوئے سبز حلالی پرچم کو نیلے آسمان پر لہراتے ہوئے دکھایا ہے پس منظر میں نیلے آسمان پر سفید بادلوں میں گوگل لکھا نظر آرہا […]
چینی کوہ پیما گوان جنگ منگل کی رات دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سے اترتے ہوئے گرنے والے پتھروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔چینی کوہ پیما گوان جنگ نے پیر کو کے ٹو سر کیا تھا حادثہ کیمپ ون اور ایڈوانس بیس کیمپ کے درمیان پیش آیا۔پاکستان الپائن کلب کے نائب […]
پولیس نے مصطفیٰ عامر کے قتل کے کیس میں 2 ماہ کےبعد حتمی چالان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔ تفتیشی افسر محمد علی نے بتایا کہ ارمغان کے گھر سے جمع کیے گئے خون کے نمونے مبینہ طور پر حب کے علاقے میں کار سے برآمد کیے گئے لاش […]
حکومت بلوچستان نے صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔صوبے بھر کی شاہراہوں پر شام 5 بجے سے صبح 5 بجے تک عوامی ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت نہیں ہوگی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کر دیے […]
حکومت سندھ نے کراچی میں سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے تحت سستی بجلی فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کا نرخ کے الیکٹرک کی نسبت بہت کم ہوگا بجلی خود بنائیں گے اور ایس ٹی ڈی سی کے تحت خود ترسیل کریں گے۔سندھ حکومت نے […]
پانچ ممالک حکومت پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے۔آڈٹ رپورٹ میں کئے گئے انکشاف کے مطابق سری لنکا، بنگلادیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ پاکستان کے کروڑوں ڈالرز کے ڈیفالٹر نکلے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ڈیفالٹر ممالک کی فہرست میں سری لنکا، بنگلا دیش، عراق، سوڈان اور گنی بساو شامل ہیں جن سے حکومت پاکستان […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر گیس کی بندش کا اعلان کردیا جمعرات کی صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی.ترجمان ایس ایس جی سی نے کہا ہے کہ واٹربورڈ نے اپنی لائنوں کی بحالی میں تعاون کی درخواست کی ہے جس […]
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے عدالتی احکامات جیل حکام […]
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت دو مقدمات میں گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے کی […]