ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات. خواتین شدید مشکلات کا شکار

ملتان میں سیلاب کے باعث بنائے جانے والے فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات کے سبب خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔متاثرہ خواتین کے مطابق کھلے آسمان تلے مردوں کی موجودگی میں غیر معیاری واش روم قابل استعمال نہیں فلڈ کیمپس میں موجود خواتین کا کہنا ہے کہ واش روم کی […]

کالا باغ ڈیم اور صدارتی طرز حکومت پر علی امین کا بیان ذاتی رائے ہے. سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کالاباغ ڈیم اور صدارتی نظام حکومت سے متعلق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان کو اُن کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم اور […]

علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے بھی حق میں سامنے آگئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کے بعد نئے صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کردی۔ جبکہ ملک میں صدارتی نظام کے حق میں بھی دلیل سامنے لے آئے۔علی امین گنڈاپور نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے صوبے ہوں گے تو گورننس بہترین ہو گی […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر خودکش دھماکہ.14 افراد جاں بحق. 30 زخمی

کوئٹہ میں منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر بم دھماکے میں 14 افراد جان سے گئے اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔بی این پی کے نائب صدر ساجد ترین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں ہمارے 13 کارکن شہید ہوئے جبکہ متعدد کارکن زخمی بھی ہوئے ہیں۔پولیس کے […]

سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے. عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتے رہے بات چیت سیاسی مسائل کے حل اور جمہوریت کے لیے ہونی چاہیے۔یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

محکمہ موسمیات نےکراچی میں بارشوں کی پیشگوئی کردی . اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 سے 11 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جبکہ شہر قائد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا.ادارے کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباؤ موجود ہے اور یہ سسٹم 7 سے 11 ستمبر کے دوران سندھ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ماہرین نے […]

پیپلزپارٹی. اے این پی اور جے یو آئی (ف) کی کالا باغ ڈیم کی مخالفت

پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کالاباغ ڈیم کی تجویز مسترد کردی۔پیپلزپارٹی کے جنرل سیکریٹری ہمایوں خان نے کہا کہ کالا باغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے جو کبھی زندہ نہیں ہو سکتا علی امین گنڈاپور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگارہے […]

کالاباغ ڈیم پر امن گنڈا پور کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی قرار دے دیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان ذاتی ہے پارٹی پالیسی نہیں ہے ۔ہم نہیں سمجھتے اس وقت کالا باغ ڈیم کی […]

جوا ایپلی کیشنز کی تشہیر .ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کری۔انہیں 17 اگست کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ مبینہ طور پر ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہے تھےاس وقت سے وہ ریمانڈ پر جیل میں […]

کراچی میں بارش کا پانی دوبارہ قابل استعمال بنانے کیلئے کنویں تعمیر کرنے کا منصوبہ

کراچی میں بارش کے پانی کو جمع کر کے دوبارہ قابل استعمال بنانے اور زیر زمین پانی کے ٹی ڈی ایس لیول کو بہتر کرنے کے لیے بلدیہ کراچی نے مختلف مقامات پر کنویں تعمیر کرنے کا منصوبہ شروع کردیا ہے کے ایم سی نے برنس گارڈن میں 1927 میں تعمیر کیے گئے 4 پرانے […]