دریائے چناب ملتان کے مقام پر سیلابی صورتحال برقرار ہےانتظامیہ کی جانب سے شیر شاہ کے مقام پر بند میں شگاف ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیر شاہ بند کو توڑے جانے سے ٹرین سروس بھی معطل ہونے کا خدشہ ہے۔صورتحال کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجا ب نے دریائے ستلج میں اونچےدرجے کے […]
کراچی کے نیو کراچی سیکٹر 8 اے میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی آگ بجھانے کے دوران 3 منزلہ عمارت زور دار دھماکے سے گرگئی جس کے نتیجے میں ریسکیو اہلکاروں سمیت7 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ […]
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریا کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ دریائے ستلج میں اس […]
دو روز پہلے اسلام آباد میں یہ خاص نظارہ دیکھا گیا جہاں پورا آسمان صاف شفاف ہے اور صرف ایک جانب بادل کا ٹکڑا گرج چمک رہا ہے جس میں آسمان پر سفید اورسرمئی بادلوں کی ایک ہی ٹکڑی گرج چمک کا طوفان اٹھا رہی تھی.ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک اس پر بات کرتے […]
بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث پیر کو صوبے بھر میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ مبینہ پرتشدد مظاہروں اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار افراد کی تعداد 260 ہوگئی۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاع ملی ہیں حکام نے بتایا کہ ایک سینیئر […]
مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں پیر اور منگل کو موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان بننے سے پہلے کی […]
سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی صاحبہ اور ریمبو کی شادی کے خلاف تھیں۔نشو بیگم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران بیٹی اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کی شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ان کا کہنا تھا کہ ریمبو سے شادی کرنا صاحبہ کا جنون تھا جس […]
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں فلیٹ میں کام کرنے والی 12 سال کی کمسن ملازمہ کو میاں بیوی نے استری سے جلایا دیا متاثرہ بچی کو تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیاگیاہے .لڑکی پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر ستمبر میں پشاور میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ اعلان اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ستمبر میں پشاور میں جلسہ کرنے کی ہدایت کی ہےانہوں نے کہا کہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کےمسئلہ کےحل کےلیےکام کررہےہیں بہت جلد ڈیل کرنےجارہےہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل میری شرائط مان چکا ہے اور اب حماس کی باری ہے۔ حماس شرائط کو قبول کرے ورنہ خطرناک نتائج سے خبردار کر رہا ہوں۔نیویارک سٹی سےواپسی پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیڈیاس گفتگو میں کہا 20زندہ لوگ […]