ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے 0-6 کا نشان دکھا کر معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کا کارنامہ یاد کرادیا۔ایشیا کپ سپر 4 راؤنڈ کے دوسرے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے […]
سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں اس دارفانی سے کوچ کر گئے۔بزرگ گلوکار تپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے آخری سانس لی عارب فقیر کی موت نے نہ […]
کراچی کے علاقے میمن گوٹھ سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق تینوں خواجہ سراؤں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے لاش ملنے کے واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے […]
جنوبی پنجاب میں سیلاب کے باعث موٹروے ایم فائیو کے مزید 4 سے 5 پوائنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ترجمان موٹروےکےمطابق موٹروے ایم فائیوپراب تک 13 پوائنٹس متاثرہوچکے ہیں ٹریفک کومتبادل راستوں سےگزاررہےہیں ملتان سے سکھرسفرکرنےوالی ٹریفک متبادل راستے سےسفرکرسکتے ہیں شاہ شمس انٹرچینج سےقومی شاہراہ کی طرف ٹریفک جاسکتی ہے ۔سکھرسےملتان ایم فائیو اوچ […]
سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک خط لکھ کر اپنے اور اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہونے والے مبینہ سلوک کو انصاف اور بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں بانی پی […]
پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی معاملات میں تعاون اور سلامتی سے متعلق ا سٹرٹیجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریاض میں سعودی ولی عہد محمد […]
پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینجر اور ٹیم کے کپتان سے معذرت کر لی۔ جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کو متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے پاکستان ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ […]
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔جاپان کے شہر ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں اور انہوں نے کوالیفائر بی میں سب سے پہلی تھرو کی۔ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دوسرا اور جوابی خط لکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹانے کا اپنا اصولی مطالبہ پھر دہرادیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل کرنے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر دوبارہ خط لکھا ہے […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے پر ایمان مزاری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروا دی۔شکایت میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف خواتین کے ہراسمنٹ سے تحفظ کے ایکٹ کے […]