احمد کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ قے کا پھیپھڑوں میں جانا تھا

پیچھے تو دیکھو پیچھے سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال کی وجہ سامنے آگئی۔اہلخانہ کے مطابق عمر بالکل ٹھیک تھے لیکن رات کو اچانک طبیعت خراب ہوئی اور انہیں قے آئی۔ڈاکٹر کے مطابق انہیں الٹی ہوئی تھی جو پھیپھڑوں […]

بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر پی سی بی ڈائریکٹر معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو گزشہ روز بھارت کے خلاف میچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر آئی سی سی […]

میچ ریفری تبدیل نہ ہوا تو پاکستان ایشیا کپ کے مزید میچ نہیں کھیلے گا . پی سی بی

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنائے جانے والے رویے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ریفری تبدیل نہ کرنے کی صورت میں ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق اور ایم سی سی […]

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔خاندان نے احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کےذریعے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی کہ اب عمرشاہ انکے درمیان نہیں رہے تاہم انکے انتقال کی وجہ کیا بنی اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں […]

انگریزی میں بھیک مانگنے والا کروڑپتی بھکاری ٹریفک حادثے میں ہلاک

ضلع مظفرگڑھ کا امیر ترین اور منفرد انداز میں بھیک مانگنے والا معروف بھکاری شوکت ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔ حادثہ موضع جھینگر ماڑھا کے قریب اس وقت پیش آیا جب شوکت اپنی موٹر سائیکل پر سوار تھا اور ایک لوڈر رکشے سے جا ٹکرایا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شوکت بھکاری موقع پر ہی […]

کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیر کو کراچی میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے جس دوران کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی […]

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔مقدمات ہاؤسنگ جائنٹ کے فنڈز کو مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک منتقل کرنے یعنی […]

دہشتگردی اور بغاوت کے کیس میں ماہ رنگ بلوچ کی ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ دہشت گردی اور بغاوت کے کیس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں قائدآباد پولیس اسٹیشن میں ایک مقامی رہائشی کی شکایت پر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج […]

حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اقدامات کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بلوں کی وصولی سے فوری طور پر روک دیا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا […]

کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان. محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کے ایک اور اسپیل کے برسنے کی پیش گوئی کردی .محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کا سلسلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں سمندری ہوائیں بحال ہوچکی ہیں شہر میں15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں […]