بابوسر سیلاب میں بہہ جانے والی ڈاکٹر کے 3 سالہ بیٹے کی لاش 3 روز بعد مل گئی

بابوسر ٹاپ پر سیلاب میں جاں بحق ہونے والی خاتون ڈاکٹر مشعال فاطمہ کے سیلاب میں لاپتا ہونے والے 3 سالہ بیٹے کی لاش بھی 3 روز بعد مل گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ شام 7 بجے تھک بابوسر Read More

پاکستان علماء کونسل کا بلوچستان میں قتل خاتون کے والدین کا بیان قرآن و سنت کے منافی قرار

پاکستان علماء کونسل نے بلوچستان میں قتل ہونے والی خاتون کے والدین کی طرف سے آنے والے بیان کو قرآن و سنت اور پاکستان کے آئین اور قانون کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کا بیان Read More

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عدالت نے عمران اسماعیل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ Read More

بہنے والے 15 افرادتاحال لاپتہ. شاہراہ قراقرم پر ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں.ترجمان

ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق بابوسر سے بہنے والے10 سے 15 افرادتاحال لاپتہ ہیں تاہم شاہراہ بابوسر میں پھنسے تمام سیاحوں کوریسکیوکرلیا گیا ہے، سیاحوں کیلئے مقامی ہوٹل مالکان اورحکومت نےمفت رہائش کاانتظام کیا ہے ۔انہوں Read More

کراچی میں شہری کو مغوی بھتیجا مسجد کے باہر سے بھیک مانگتے ہوئے مل گیا

کراچی میں شہری کو مغوی بھانجا شاہ لطیف ٹاؤن میں مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے مل گیا، پولیس نے اغوا میں ملوث میاں بیوی اور ان کے داماد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بچے کا ایک چچا نماز ادا Read More

9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی بری. ڈاکٹر یاسمین. میاں محمود. سرفراز چیمہ اعجاز چوہدری کو سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال Read More

سانحہ 9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 32 ملزمان کو 10،10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر اور رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ سمیت پی ٹی آئی کے 32 رہنماؤں اور کارکنوں Read More

موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی .مدعی کا عدالت میں بیان . موسیٰ مانیکا کی ضمانت منظور

پاکپتن میں میاں خاور فرید مانیکا کے ڈیرے پر فائرنگ کیس کی سماعت کے دوران مدعی عدالت میں ملزم موسیٰ مانیکا کو شناخت نہ کر سکا اور بیان دیا کہ موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی ملزم نقاب پوش تھا۔پولیس Read More