فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں.ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فیلڈمارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل […]

ملک ریاض کی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی پیشکش.بحریہ ٹاؤن کی بندش کا عندیہ

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنے بیان میں اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام سرگرمیاں بند کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حالیہ چند ماہ میں حکومتی اداروں کی جانب سے دباؤ اور مختلف کارروائیوں […]

کراچی میں باپ کی بچوں کیساتھ خودکشی پر متوفی کے والد نے بہو کو قاتل قرار دیدیا

کراچی میں اپنے 2 کمسن بچوں کے ساتھ سمندر میں کود کر خودکشی کرنے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے، پوتے اور پوتی کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔انہوں نے کہا کہ کہا کہ ایک بدکردار لڑکی میرے گھر کو کھا گئی میرے پوتے پوتی کو مجھے سے چھین لیا۔ یہ […]

نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد . ملک ریاض کے اثاثوں کی نیلامی 7 اگست کو ہوگی

ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد نیلامی رکوانے کے لیے دائر کی گئی درخواستیں مسترد کر دی گئیں جس کے بعد قومی احتساب بیورو نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے تعمیراتی پراجیکٹ بحریہ ٹاؤن کے دو کارپوریٹ دفاتر سمیت اربوں روپے مالیت کی چھ جائیدادوں […]

سینییٹ اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز سمیت 9 ارکان نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹر کو نااہل قرار دے دیا۔ااہل ہونے والوں میں پانچ ارکان قومی اسمبلی، ایک سینیٹر اور 3 ارکان پنجاب اسمبلی شامل ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ارکان کو ڈی […]

کراچی میں خودکار ٹریفک چالان کا نظام متعارف.خلاف ورزی کی تصویر گھر بھیجی جائے گی

کراچی کی ٹریفک پولیس جلد ہی روایتی طریقہ کار کو خیرباد کہہ کر جدید ڈیجیٹل ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا رہی ہے جسے ٹریفک ریگولیشن سائٹیشن سسٹم کا نام دیا گیا ہے۔اب شہریوں کو موقع پر روکنے کے بجائے خلاف ورزی کی تصویر لے کر ای چالانبراہِ راست ان کے گھر کے پتے پر بھیجا […]

پی ٹی آئی کی ایف-9 پارک اسلام آباد میں جلسے کی درخواست مسترد

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو ایف-9 پارک میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے شہر میں کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔احتجاج کی صورت […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت سرکاری ڈسکوز پر بھی ہوگا، اتھارٹی کو بتایا گیا کہ سرکلر ڈیٹ 780 ارب روپے کم ہو گیا ہے۔اتھارٹی نے سی پی پی اے کی سہہ ماہی […]

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان. پی ٹی آئی نے ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد بلالیا

پاکستان تحریک انصاف نے 5 گست کے احتجاج کی تیاریاں مکمل کرلیں ،پنجاب بھر میں جگہ جگہ احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی جبکہ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق کسی ایک جگہ پر احتجاج کی بجائے تمام حلقوں میں احتجاج کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے تمام ارکان قومی اسمبلی اور […]

وزارت بحری امور کی ایران اور خلیجی ممالک کے سفرکیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری

وزارت بحری امور نے ایران اور خلیجی ممالک کے سفر کے لیے فیری سروس لائسنس کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان سے ایران اور خلیجی ممالک جانیوالوں کیلئے سمندری راستہ بھی کھل گیا اب سی کیپرز کو ایران اور خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی وزیربحری امورجنید انوارچوہدری کا کہنا […]