کوئٹہ سے لاہور جانیوالی بس کے 9 مسافروں کو اغوا کرکے قتل کردیا گیا

بلوچستان کےعلاقوں قلات،مستونگ اور لورالائی میں دہشت گردوں نےکوئٹہ سے لاہورجانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر ژوب نوید عالم نےبتایا کہ دہشت گردوں نےمسافروں کو بسوں سے اتار کر Read More

دھمکی ملی ہے میرے بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا. جمائمہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو اپنے والد سے رابطے کی اجازت نہیں دی جا رہی اور اگر وہ پاکستان آ کر ملاقات کی Read More

بھارتی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کیخلاف فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں. کورکمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستانی عوام کی سلامتی اور تحفظ پاک افواج کی اولین ترجیح ہے اور شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا بھارتی Read More

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر پولیس کا چھاپہ. 5 ڈائریکٹرز گرفتار

کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں پولیس نے چھاپہ مار کر 5 ڈائریکٹرز کو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کی انسپیکشن ٹیم بھی موجود تھی۔گرفتار کیے گئے ڈائریکٹرز میں عرفان نقوی، جلیس صدیقی، اشفاق کھوکھر، Read More

کراچی میں موہن جو دڑو سے مشابہت والا ہزاروں سال قدیم چھوٹا قصبہ دریافت

کراچی کے ضلع ملیر میں واقع میمن گوٹھ کے قریب ڈملوٹی کے مقام پر ہزاروں سال پرانا قدیمی قصبہ دریافت ہوا ہے جس کی ساخت اور ثقافتی آثار موہن جو دڑو سے مشابہت رکھتے ہیں۔ ماہر آثار قدیمہ رفیق بلوچ Read More

کراچی سے اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش فلیٹ سے برآمد

کراچی کےعلاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع فلیٹ سے معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا نے بتایا کہ معروف اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش اتحاد Read More