عمران خان کے ہاتھوں ایوارڈ یافتہ ایک اور کروڑ پتی ملازمہ چوری کے مقدمے میں گرفتار

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے ایک اور کروڑ پتی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کیا گیا ہے جس سے دورانِ تحقیقات اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار گھریلو ملزمہ کی شناخت فرزانہ کوثر عرف مہرین کے نام سے کی گئی جو کہ ایک بنگلے سے 65 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری […]

برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ایئر لائنز کو پروازوں کے لیے یو کے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی.برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر […]

حمیرا اصغر کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں. تفتیشی حکام

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کی موت سے قبل کپڑے دھونے کے شواہد ملے ہیں جس کمرے سے لاش ملی اس کے واش روم کے ٹب میں کپڑے تھے۔تفتیشی حکام کے مطابق جس کمرے میں حمیرا اصغر کی لاش تھی وہاں بالکونی کا دروازہ کھلا ہوا تھا اداکارہ کی لاش بیڈروم کے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11.37 روپے فی لیٹر تک اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، وزارتِ خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی […]

مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان، بزرگ شہری مقدمے سے ڈسچارج

لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر گرفتار ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔دوران سماعت ملزم کے وکیل نے بتایا کہ گرین ٹاون پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا پولیس کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ اپنے بیان پر بزرگ شہری پولیس حراست […]

حمیرا اصغر کے موبائل ڈیٹا سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے. تفتیشی حکام

اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کی تحقیقات میں‌تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے لیکن ان میں سے کوئی اہم شواہد نہیں ملے۔اس حوالے سے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حمیرا اصغر کا فون آخری بار 7 اکتوبر کو شام 5 بجے تک استعمال […]

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان ریپبلک پارٹی رکھا ہے۔کراچی میں ریحام خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جماعت حکمرانوں کا پیچھا کرے گی اور عوامی […]

عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو سخت پیغام. اختلافات ختم کرنے اور احتجاجی تحریک پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جعلی اسناد پر نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کے خلاف قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے بھیجا گیا ریفرنس منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی […]

حمیرا کی بھابھی کا موت کو خودکشی ماننے سے صاف انکار .سازش کے ذریعے قتل کا امکان ہے

حمیرا کی بھابھی ہما سہیل نے انکشاف کیا کہ اداکارہ نے اپنی زندگی کی آخری کال پر شدید پریشانی کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت پریشان تھی اُس نے اپنی ماں سے مالی مدد مانگی تھی لیکن انکار کر دیا گیا۔ ہما کے مطابق حمیرا دل کی باتیں کسی سے شیئر […]