انڈونیشیا اور پاکستان بہتر تجارتی تعلقات سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ انڈونیشیا اور پاکستان بڑے مسلم ملک ہیں، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بہتر کیے جائیں تو دونوں ممالک ترقی کی نئی منازل طے کر سکتے ہیں۔ انڈونیشیا کے قومی دن کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے ابہام دور کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر مزید پڑھیں

این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا کیس، ن لیگی رہنما کی نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے کیس میں، مسلم لیگ ن کے رہنما علی گوہر بلوچ کی نظرثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس نعیم افغان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات کے پی کے گورنر پر وار، چغلی کرنے والا نالائق بچہ قرار دیدیا

پشاور: وزیراعظم کو خط لکھنے کی بات پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گورنر کے پی وزیراعظم کو خط ضرور لکھیں مگر انہیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس بھی دلائیں اقدامات کی تلقین کریں اور مزید پڑھیں

بیرون ملک جانیوالی پرواز میں فنی خرابی، لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور سے ابوظبی کے لیے روانہ ہونے والی پرواز نے فنی خرابی کی بنا پر روانگی کے ایک گھنٹے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر واپس ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان سے ملاقات مفید رہی، نیا پروگرام مہنگائی میں کمی لائیگا، ایم ڈی آئی ایم ایف

نیو یارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے کہا ہے کہ نیا آئی ایف ایم پروگرام پاکستان میں مہنگائی میں کمی اور ٹیکس نظام میں بہتری پیدا کرے گا۔ ایم ڈی آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت مزید پڑھیں

وزیر خوراک پختونخوا نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے وفاقی وزیر امیر مقام کو 5کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ظاہر شاہ طورو کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیاہے کہ امیر مقام نے 3 اگست کی پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی مزید پڑھیں