خصوصی گفتگو میں خواجہ آصف کا کہناتھاکہ عمران خان نے اتنی وارداتیں کی ہیں کہ ان کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، وہ صرف آئینی ترمیم نہیں بلکہ پاکستان کی ہر چیز کو اپنے ساتھ نتھی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
ترجمان ریلوے کے مطابق گزشتہ روز واپڈا کالونی کے گیٹ نمبر 143 کے قریب پھاٹک پر ریل لائن کا ٹکڑا ٹوٹا ہوا تھا،گیٹ مین عیسیٰ خان نے بروقت متعلقہ اسٹیشن ماسڑ کو صورتحال سے آگاہ کیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر کا پارہ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج مزید پڑھیں
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے اعتراف کیا ہےکہ کراچی میں سڑکوں کے مسائل ہیں جس سے شہریوں کو تکلیف ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں مزید پڑھیں
گزشتہ شب ہونے والے آئینی ترامیم کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے 3 گھنٹے طویل اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں بلاول اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مکالمہ ہوا اور بلاول نے کہاکہ ترامیم ذات، فرد یا ہمارے سیاسی مزید پڑھیں
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کو مؤخر کردیا گیا ہے۔ تاہم مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا پارلیمنٹ کا اختیار ہے کہ آئینی ڈھانچے مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام مزید پڑھیں
پاکستان کے احسن ایاز نے امریکا میں جاری 247 انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں احسن نے مصر کے کریم الباربری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-3 سے شکست دی۔ اس سے مزید پڑھیں