حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیے میں مزید پڑھیں

گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا بیان جذباتی ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد(نیوز ویلی ) جمعیت علماءاسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے افغانستان سے مذاکرات کے بیان کو جذباتی قرار دیدیا، یہ جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں،اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف بوگس کیسز ہیں، ان کو رہا ہو جانا چاہیے تھا، عمرایوب

لاہور (نیوز ویلی) قائد حزب ا ختلاف و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگّس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری،گرفتار اراکین کا جسمانی ریمانڈ کالعدم

اسلام آباد(نیوز ویلی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور مزید پڑھیں

گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا،خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ویلی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ علی امین گنڈا پور ساری رات کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ہی پوچھ لیں وہ ساری رات کیا کرتے رہے ہیں مزید پڑھیں

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں

روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔ حکام مزید پڑھیں

عمران خان نے گنڈاپور کی صحافیوں سے متعلق گفتگو کو نامناسب قرار دیدیا

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں مزید پڑھیں