کراچی کے تاجروں کو نئی ائیر لائن ائیر کراچی کا لائسنس مل گیا

کراچی کے تاجروں کو کراچی شہر کے نام سے نئی ائیر لائن کا لائسنس مل گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سی ای او ائیر کراچی لمیٹڈ کو سکیورٹی ڈیپازٹ کی مد میں 100 ملین روپے جبکہ لائسنس فیس کی مد میں پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلف کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے گئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں انکم ٹیکس سلیبس میں تبدیلی کی گئی ہے۔نئی بجٹ تجاویز میں نئے سلیب کے مطابق سالانہ 6 لاکھ روپے تک یا ما ہا نہ 50 ہزار تنخواہ پر زیرو انکم ٹیکس برقرار رکھا گیا ہے جبکہ پہلا سلیب […]

عمران خان کی عدالتی رہائی کی حمایت کریں گے .بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ضمانت پر رہا کردے تو میں اس کی حمایت کروں گا ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ برطانوی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ […]

جامعہ کراچی میں 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

جامعہ کراچی میں 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی جبکہ 84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا۔جامعہ کراچی حکام کے مطابق یونیورسٹی قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا ہے۔جامعہ کراچی کے حکام کا کہنا ہے کہ لائنوں کی فوری مرمت نہیں کی گئی تو جامعہ میں موجود تمام قبریں ڈوبنے […]

کراچی میں منشیات سپلائی کرنے والی خاتون گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں درخشاں پولیس نے مبینہ طور پر منشیات سپلائی کرنے والی خاتون کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔درخشاں پولیس کے مطابق ملزمہ اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر منشیات فروشی میں ملوث تھیں.تلاشی کے دوران گاڑی سے ویڈھ نامی منشیات برآمد ہوئی جس پر گاڑی میں موجود خاتون کو موقع پر […]

لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر 30 گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شعلوں کو بڑھنے سے روک دیا گیا ہے […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان نے نماز عید ادا نہیں کی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کردی گی جب کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نماز ادا نہیں کی۔جیل ذرائع نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پہلے آگاہ کردیا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان نماز عید کے اوقات میں آرام فرماتے رہے۔تاہم […]

عباسی شہید اسپتال میں بےقابو بیل کی ایمرجنسی انٹری .سب کی دوڑیں لگوا دیں

عباسی شہید اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے کوریڈور میں رات گئے بےقابو بیل گھس آنے سے بھگدڑ مچ گئی ڈاکٹرز، مریضوں اور تیماردار وں کی دوڑیں لگ گئیں.بیل ایمرجنسی کوریڈور میں داخل ہوا توعملے اور مریضوں کے ساتھ آئے تیمارداروں میں افرا تفری مچ گئی۔کچھ لوگ بیل کے خوف سے دوڑتے نظر آئے جبکہ چند […]

چین کی پاکستان کو 40 جے- 35 طیارے اور جدید دفاعی ہتھیار دینے کی پیشکش

انڈپینڈنٹ اردو کے مطابق چین نے پاکستان کو جدید دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی پیشکش کی ہے جن میں 40 عدد ففتھ جنریشن جے-35 سٹیلتھ جنگی طیارے، کے جے-500 ایواکس، اور ایچ کیو-19 لانگ رینج بیلسٹک دفاعی نظام شامل ہیں۔حکومت نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر یہ بھی بتایا کہ چین نے 3.7 ارب ڈالرز کے […]

میٹ مرچنٹس نے بقرعید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری کردی

میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 3 من تک بچھیا کی کٹائی کا ریٹ 20 ہزار روپے، اونٹ کٹائی کا ریٹ 70 ہزار روپے، بکرا کٹائی کا اجرت 10 ہزار روپے سے شروع ہوگی۔میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وزنی جانوروں کی کٹائی کی اجرت مقامی قصاب طےکریں گے۔چیئرمین […]