وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سوات دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سوات دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں شہید اہلکار کے اہل خانہ کی بھرپور مالی مزید پڑھیں

معاہدے رضاکارانہ ختم کرو یا نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ،، حکومت نے 5 بجلی کمپنیز کو خبردار کردیا

اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی مزید پڑھیں

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، پریشان حال مریض کہتے ہیں کہ حکومت کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگائے۔ مزید پڑھیں

فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی، بھارتی میڈیا نئی فلم کی تفصیلات سامنے لے آیا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کی بالی وڈ میں واپسی سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں نے ایک بار پھر ان کے چاہنے والوں کی توجہ حاصل کر لی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ مزید پڑھیں

نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آر ٹی پشاور انکوائری میں 168.5 ارب کی بڑی ریکوری کرلی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168 ارب ریکوری کا دعویٰ کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وضاحت دے اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ شیری رحمان

ایک بیان میں اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق مضمون پر ردِعمل میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے لکھا کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے مزید پڑھیں

تونسہ میں کارروائی، 10 کروڑ سے زائد مالیت کا نایاب نسل کا عقاب برآمد

محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مزید پڑھیں

عدالتی نظام میں بہتری کیلئے آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عدالتی نظام میں بہتری لانی ہے تو آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے ۔ اسلام آباد میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وکلا نے ملک کو آئین مزید پڑھیں

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز رکوانےکیلئے انتہا پسند سرگرم

تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانےکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان مزید پڑھیں