سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے جیل ہی فائدے میں ہے۔ ان کا کہنا تھا عمران خان کا جیل میں رہنا ہی ان کے فائدے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق روہڑی کے قریب سر سید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے۔ حکام مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور کو صحافیوں کے بارے میں ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخواہ اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے کہ ہر ادارہ اپنی آئینی حدود میں رہ کر اپنے فرائض آئین وقانون کے مطابق سرانجام دے، سیاست میں مداخلت کرنے والے افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے، سخت سے سخت سزا دی مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اسمبلی کا اعتماد کھوچکے اگلا وزیراعلیٰ کوئی بھی لایا جاسکتا ہے، اطلاعات ہیں متعدد ایم پی ایز نے گنڈاپور کو ہٹانے کیلئے بانی کو لکھا بھی ہے،وزیراعلیٰ کیلئے مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنی پارٹی کو پیغام دیا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سے اب کوئی بات نہیں کرے گا کیونکہ انہوں نے دھوکہ دیا ہے۔ میں نے پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیئے تھے لیکن آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت مزید پڑھیں
نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مونال ریسٹورنٹ ،لا مونتانا اور دیگر مزید پڑھیں
8 گھنٹے تک وزیراعلیٰ اور ان کے اسٹاف سے کوئی رابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے۔ عمرایوب نے مزید پڑھیں
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلا دور مزید پڑھیں