عیدالاضحیٰ پر ا سٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیاں متعارف کرادیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں گو کیش لیس مہم کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد عیدالاضحیٰ کے دوران مویشی منڈیوں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینا اور نقد لین دین پر انحصار کم کرنا ہے۔اس سال کی مہم کے دوران مویشی منڈیوں میں مختلف مالی معاملات کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی […]

کراچی میں گاڑیاں دھونے کیلئے لائن کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور

کراچی میں سڑکوں گلیوں اور تجارتی مراکز میں گاڑیاں دھونے کے لیے لائن کا پانی استعمال کرنے پر جرمانے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ کے ایم سی کونسل کے اجلاس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے پانی کے ضیاع پر 10 ہزار روپے جرمانے کی تجویز دی اور کہا یوسی چیئرمین کی شکایات پر جرمانے […]

آرمی چیف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل عاصم منیر راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے پہلی اننگز کے خاتمے کے بعد دوبارہ تقریب کا آغاز ہوا تو آرمی چیف بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ ان کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف […]

عالمی سائبر نیٹ ورک پکڑ اگیا. 21 ملزمان گرفتار

امریکی ایف بی آئی اور ڈچ پولیس کی نشاندہی پر پاکستان میں عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک پکڑا گیا جس کے21 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ملتان میں حساس اداروں اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کی گرفتار ملزمان سے ڈیجیٹل مواد برآمد ہوا ہے۔ترجمان سائبر کرائم کے مطابق نیٹ ورک کا سرغنہ رمیز […]

رجب بٹ کی سرعام شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل

متنازع کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ہمراہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا ہے۔رجب بٹ کی گزشتہ دنوں لاہور سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار میں بیٹھے ایک نوجوان […]

شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف. جیل سے اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیولوجی لاہور منتقل کردیا گیا۔ان کے وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر جیل حکام نے فوری طور پر اُنہیں اسپتال منتقل […]

پاکستان نے کسی سے سیز فائر کی درخواست نہیں کی تھی . اسحاق ڈار

سینیٹ اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان نے کسی سے سیز فائر کی درخواست نہیں کی 10 مئی کی صبح سوا 8بجے مارکو روبیو کا پہلا فون آیا مارکو روبیو نے کہا بھارت جنگ بندی کیلئے تیار ہے میں نے کہا اگر بھارت سیز فائر کیلئے تیار ہے تو […]

ائیروائس مارشل اورنگزیب پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیجانے والی شخصیت

پاکستان ائیر فورس کے ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد گزشتہ دنوں بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سے ایک بن گئے۔اورنگزیب احمد اس وقت سوشل میڈیا پر موضوع گفتگو بنے جب انہوں نے نیوز بریفنگ کے دوران دلچسپ انداز میں گفتگو کی جب […]

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پاکستان کی تمام ایٹمی تنصیبات کو محفوظ قرار دیدیا

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ترجمان نے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ پاکستان کے تمام ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں اور تابکاری کے اخراج سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بھی مکمل طور پر بے بنیاد ہیں پاکستان کی جوہری تنصیبات سے کوئی تابکاری خارج نہیں ہوئی۔بین الااقوامی ایٹمی توانائی […]

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ. جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرلز آف ملٹری آپریشنز کے درمیان تیسرا ہاٹ لائن رابطہ ہوا ہے. لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کو برقرار رکھنے اور پہلے رابطے کے دوران طے کئے گئے اسٹیٹس کو کو قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے.ذرائع کے مطابق پاک فوج کے ڈی جی ایم او میجر جنرل […]