پاکستان نے بھارتی حملہ آور 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز مار گرائے .ملبہ گرنے سے دو افراد شہید

بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی Read More

اسحاق ڈار کی پاکستان اور بھارت کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز میں رابطے کی تصدیق

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پہلی بار دونوں ممالک کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطے Read More

کراچی،لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود عارضی طور پر بند

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے.کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کے ہوائی اڈے جمعرات کو دوپہر 12 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گے۔فضائی حدود کی عارضی بندش کے Read More

بھارتی فوج نے پاکستانی جوابی کارروائی پرسفید جھنڈے لہرانا شروع کردئیے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد بھارتی جنگی پوسٹس نے سفید پرچم لہرا کر اپنی شکت تسلیم کرنے کا Read More

بھارتی فوج نے ایل او سی کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا. شکست تسلیم

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے جس پر بھارتی فوج نے چورا کمپلیکس پوسٹ پر سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔سیکورٹی ذ رائع کا کہنا ہے Read More

پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 جہاز گرا دیے.بھارت کی تین طیارے تباہ ہونے کی تصدیق

پاکستانی ایئر فورس نے رافیل سمیت بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے جبکہ متعدد بھارتی چیک پوسٹ کو تباہ کردیا گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ پاک فضائیہ نے بھارت کے 6 لڑاکا طیارے مار گرائے .جبکہ Read More