انڈیا کے پاکستان میں ممکنہ حملے کے خدشات کے تحت پاکستان کےآزاد کشمیر میں حکام نے جمعرات کو 1000 سے زیادہ دینی مدارس بند کر دیے ہیں۔مقامی مذہبی امور کے محکمے کے سربراہ حافظ نذیر احمد نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ کشمیر کے تمام مدارس کے لیے 10 دن کی تعطیل کا اعلان […]
کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ بروجیکٹ نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے عیسیٰ نگری کے نیو وے اسکول میں بچوں کے لیے صفائی اور صحت کے بارے میں ایک آگاہی سیشن منعقد کیا۔ اس سیشن کا مقصد بچوں کو صاف پانی کے استعمال، صفائی کے اصولوں اور روزمرہ زندگی میں صحت مند […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے بعد کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود جزوی طور پر ایک ماہ کے لیے بند کردی گئی ہے۔پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود رات تین بجے سے گیارہ بجےتک دستیاب نہیں ہوگی اس دوران کمرشل پروازوں […]
وزارتِ خارجہ پاکستان نے افغانستان کے سفارت خانے کو ایک باضابطہ مراسلے میں مطلع کیا ہے کہ پاکستان نے 25 اپریل 2025 سے قبل ملک میں داخل ہونے والے افغان ٹرکوں کو انڈیا کے لیے واہگہ بارڈر عبور کرنے کی اجازت دے دی ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یہ اجازت ان افغان ٹرکوں کو […]
وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں دو روپے کی کمی کردی گئی ہے۔وزارت خزانہ سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جب کہ ہائی […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ فوجی تصادم کا راستہ بھارت نے چنا تو یہ ان کی چوائس ہے آگے معاملہ کدھر جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہے ہم نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر […]
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے حالیہ واقعات پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا گزشتہ روز رابطہ ہوا اور ایل او سی پر حالیہ کشیدگی پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق دونوں فوجی افسروں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر بات کی۔سیکیورٹی ذرائع […]
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے تفریحی مقام پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔تاہم اگر آپ سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے ہیں تو وہاں پاکستان انڈیا کے درمیان ممکنہ جنگ کے موضوع کو لے کر جو ماحول پایا جاتا ہے […]
لائن آف کنٹرول کے اطراف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی غیر معمولی نقل و حرکت دیکھنے میں آ رہی ہے جبکہ مودی سرکار کی ہدایت پر تمام سرحدی گاؤں خالی کرا لیے گئے ہیں۔ ان اقدامات سے خطے میں جنگی ماحول شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔بھارت پاکستانی سرحد سے متصل دیہات خالی کرانے […]
انتیس اور تیس اپریل کی درمیانی شب ایک حساس اور کشیدہ لمحہ اس وقت پیدا ہوا جب بھارتی فضائیہ کے چار رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی تاہم وہ اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ہی رہے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایئر فورس کے طیاروں […]