عمران خان کا 26 ویں ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان پارلیمنٹ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی ذرائع نے بتایاکہ عمران خان نے پارٹی کی سینیئر قیادت کو پیغام Read More

کراچی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر دیوار توڑتا ہوا اپارٹمنٹ میں جا گھسا

کراچی کے علاقے سخی حسن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر دیوار توڑتا ہوا کے ڈی اے فلیٹ کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔حادثے کے نتیجے میں حادثے میں 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا Read More

سندھی زبان کے شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری جھلس کر جاں بحق. موت کا معاملہ مشکوک

حیدرآباد میں قاسم آباد کے علاقے کی سٹیزن کالونی میں آتشزدگی کے نتیجے میں سندھ کے نامور انقلابی اور مزاحمتی شاعر، ادیب و دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری جھلس کر جاں بحق ہوگئے.نیوز ویلی کے مطابق ڈاکٹر آکاش انصاری کے گھر Read More

مصطفیٰ کی والدہ کے اہم انکشافات : جھگڑے میں ملوث لڑکی کا نام بتا دیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے پر مقتول کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفیٰ کے قتل میں ایک لڑکی ملوث ہے جس کا نام مارشہ شاہد ہے.مقتول کی والدہ نے الزام لگایا Read More

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد ن چوہدری نے شعیب شاہین کو زوردار تھپڑ ماردیا

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین آپس میں لڑ پڑے۔ نیوز ویلی ذرائع کے مطابق لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی۔ فواد چوہدری نے شعیب Read More

مصطفیٰ قتل کیس میں جھگڑے کا سبب بننے والی لڑکی کا بیرون ملک جانے کا انکشاف

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل کیے گئے مصطفیٰ عامر کیس میں مبینہ طور پر جھگڑے کا سبب بننے والی لڑکی کے ملک میں موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم Read More

ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث

22 ستمبر 2024 کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحان کے پیپر لیک کیس میں کنٹرولر امتحانات فواد شیخ سمیت کئی افراد کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آگئے۔ایف آئی اے سائبرکرائم کی عبوری رپورٹ کے مطابق ملزم ونود کمار Read More

انٹر بورڈ کراچی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش کردی

انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے نتائج کی اسکروٹنی کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کی جانب سے قائم شدہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نےانٹر سال اول میں فیل ہونے والے طلبہ کو 15 سے 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارش کردی۔ Read More

حکومت سندھ کا 19 فروری کو لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری Read More