کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتوں پر ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا

کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتوں میں اضافے پر ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کو تبدیل کردیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کو تبدیل کرکے پیر محمد شاہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیے گئے۔جبکہ Read More

کراچی میں ڈمپر نے ایک اور موٹر سائکل سوار کی جان لے لی

کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے ذریعے ہونے والے حادثات تھم نہ سکے ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا.نیوز ویلی کے مطابق تیز رفتار ڈمپر ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سیف اللہ Read More

ہیوی ٹریفک کا دن کے اوقات میں داخلہ بند نہ ہوسکا :ناظم آباد میں کار سوار کو زخمی کرنے والا ڈمپر شہریوں کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار

کراچی میں عوام کے غم و غصے کے باوجود ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے ذریعے ہونے والے حادثات تھم نہ سکے ناظم آباد میں ڈمپر کی ٹکر سے کار سوار شہری زخمی ہوگیا۔ جس کے بعد شہریوں نے ڈمپر کا Read More

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی

حکومت نے بجلی کے نرخوں میں 1 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک کمی کردی۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تقیسم کار کمپنیوں کے صارفین کیلئے فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے اور کے الیکٹرک صارفین Read More

عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا کھلا خط: انتخابات میں دھاندلی کا معاملہ اٹھادیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا کھلا خط لکھ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمرا ن خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی Read More